ETV Bharat / entertainment

Prasoon Joshi's Mother Died: مشہور نغمہ نگار پرسون جوشی کی والدہ کا انتقال - پرسون جوشی کی والدہ کا انتقال

بالی ووڈ کے مشہور مصنف اور نغمہ نگار پرسون جوشی کی والدہ سشما جوشی انتقال کر گئیں۔ یہ خبر سننے کے بعد سے فلمی دنیا میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ Prasoon Joshi's Mother Passes Away

مشہور نغمہ نگار پرسون جوشی کی والدہ کا انتقال

author img

By

Published : Apr 25, 2022, 8:02 PM IST

بالی ووڈ کے مشہور مصنف اور نغمہ نگار پرسون جوشی کی والدہ سشما جوشی انتقال کر گئیں۔ انہوں نے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں آخری سانس لی۔ میدانتا کے سی ایم ڈی ڈاکٹر نریش تریہن نے کہا کہ سشما جوشی کا علاج ڈاکٹر سشیلا کٹاریہ کی نگرانی میں چل رہا تھا۔ انہوں نے اتوار کی رات تین بجے آخری سانس لی۔ ان کے رشتہ دار انہیں دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر لے گئے ہیں۔ Prasoon Joshi's Mother Passes Away

ڈاکٹر سشیلا کٹاریہ کے مطابق سشما جوشی کی عمر تقریباً 85 سال تھی۔ وہ ایک ماہ سے بیمار تھیں۔ انہیں میدانتا (میدانتا ہسپتال گروگرم) کے آئی سی یو ایٹ کے بیڈ نمبر 176 پر رکھا گیا تھا۔ انہوں نے اتوار کی رات آخری سانس لی۔ پرسون جوشی کی والدہ سیاسیات کی لیکچرر تھیں۔ انہوں نے تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک آل انڈیا ریڈیو کے لیے کام کیا۔ Prasoon Joshi's Mother Passes Away

گیت نگار اور CBFC (سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن) کے چیئرمین پرسون جوشی ایک معروف گیت نگار ہیں۔ پرسون جوشی کو سال 2007، 2008 اور 2014 میں تین بار فلم بہترین گیت نگار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ انہیں فلموں تارے زمین پر اور چٹگاؤں میں کام کرنےکے لیے دو بار بہترین گانے کا نیشنل فلم ایوارڈ بھی ملا ہے۔

مزید پڑھیں: Malyalam Film Joseph Hindi Remake: ملیالم فلم جوزیف کے ہندی ریمیک سے سنی دیول کا پہلا لُک سامنے آیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.