ETV Bharat / entertainment

Katrina Kaif Celebrated Her Mother's Birthday: کترینہ کیف نے اپنی والدہ کی 70ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کی - کترینہ کیف کی والدہ کی سالگرہ

بالی ووڈ کی 'باربی ڈول' کترینہ کیف 5 مئی کو اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس کی ایک جھلک کترینہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ Katrina Kaif Celebrated Her Mother Birthday

کترینہ کیف نے اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کی

author img

By

Published : May 5, 2022, 5:36 PM IST

حیدرآباد: بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف آج یعنی 5 مئی کو اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ کترینہ اپنے پانچ بہنوں میں سب سے بڑی بہن ہیں۔ حال ہی میں کترینہ کیف کی شادی کے موقع پر ان کے پورے خاندان کی تصویر بھی سامنے آئی تھی۔ Katrina Kaif Celebrated Her Mother Birthday

جمعرات کو کترینہ کیف نے اپنی والدہ سوزین کے ساتھ سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے چہروں پر خوشی لادی۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کترینہ کیف نے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ '70 ویں سالگرہ مبارک ہو ماں، آپ ہمیشہ ہمت اور خوشیوں سے بھری زندگی جئیں'۔

کترینہ کیف نے اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کی
کترینہ کیف نے اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کی
کترینہ کیف نے اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کی
کترینہ کیف نے اپنی والدہ کی 70 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کی

واضح رہے کہ اداکار وکی کوشل سے شادی کے بعد کترینہ کیف سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ مسلسل تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ کترینہ نے اپنے ہنی مون کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ وقتاً فوقتاً کترینہ اور وکی اپنی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو خوش کرتے رہتے ہیں۔

کترینہ کیف نے جو تصویریں شیئر کی ہیں اس میں ان کی پوری فیملی ہنستی مسکراتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس سے قبل کترینہ کے ہنی مون کی تصویروں نے مداحوں کو خوش کردیا تھا۔

اس تصویر میں کترینہ کیف اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ اس سے پہلے کترینہ کیف نے نیلے رنگ کے سوئم سوٹ میں اپنی تصویریں شیئر کی تھی۔

مزید پڑھیں: ثنا کی یہ تصویریں دیکھ کر مداح نے کہا کہ 'خوبصورتی میں آپ کا کوئی جواب نہیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.