ممبئی (مہاراشٹر): اداکار کارتک آرین اور کیارا اڈوانی کی ہارر کامیڈی فلم بھول بھولیا 2 نے تین دنوں میں 55.96 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ فلم میکرز نے یہ جانکاری دی ہے۔ پچھلے جمعہ کو ریلیز ہوئی یہ فلم اکشے کمار اور ودیا بالن کی سال 2007 میں اسی نام سے ریلیز ہوئی سائیکولوجیکل ہارر کامیڈی کا سیکوئل ہے۔ Bhool Bhulaiyaa 2 Box Office Collection
بھول بھولیا 2 نے ریلیز کے پہلے دن 14.11 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ اس کے بعد سنیچر کے روز فلم نے 18.34 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کی ۔ فلم نے اتوار کے روز 23.51 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ فلم نے ابھی تک مجموعی طور پر 55.96 کروڑ روپےکی کمائی کی ہے۔
-
KARTIK AARYAN'S BIGGEST WEEKEND... #KartikAaryan versus #KartikAaryan... *Opening Weekend* biz...
— taran adarsh (@taran_adarsh) May 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
⭐ 2022: #BhoolBhulaiyaa2 ₹ 55.96 cr
⭐ 2019: #PatiPatniAurWoh ₹ 35.94 cr
⭐ 2019: #LukaChuppi ₹ 32.13 cr
⭐ 2020: #LoveAajKal ₹ 28.51 cr
⭐ 2018: #SonuKeTituKiSweety ₹ 26.57 cr pic.twitter.com/0Rz3hC9JJT
">KARTIK AARYAN'S BIGGEST WEEKEND... #KartikAaryan versus #KartikAaryan... *Opening Weekend* biz...
— taran adarsh (@taran_adarsh) May 23, 2022
⭐ 2022: #BhoolBhulaiyaa2 ₹ 55.96 cr
⭐ 2019: #PatiPatniAurWoh ₹ 35.94 cr
⭐ 2019: #LukaChuppi ₹ 32.13 cr
⭐ 2020: #LoveAajKal ₹ 28.51 cr
⭐ 2018: #SonuKeTituKiSweety ₹ 26.57 cr pic.twitter.com/0Rz3hC9JJTKARTIK AARYAN'S BIGGEST WEEKEND... #KartikAaryan versus #KartikAaryan... *Opening Weekend* biz...
— taran adarsh (@taran_adarsh) May 23, 2022
⭐ 2022: #BhoolBhulaiyaa2 ₹ 55.96 cr
⭐ 2019: #PatiPatniAurWoh ₹ 35.94 cr
⭐ 2019: #LukaChuppi ₹ 32.13 cr
⭐ 2020: #LoveAajKal ₹ 28.51 cr
⭐ 2018: #SonuKeTituKiSweety ₹ 26.57 cr pic.twitter.com/0Rz3hC9JJT
فلم کی کامیابی نے بالی ووڈ باکس آفس پر چھائے کالے بادل کو ہٹا دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال صرف دو فلمیں ہی باکس آفس پر اپنا جادو بکھیرنے میں کامیاب ہوپائی ہیں، جس میں فروری میں ریلیز ہوئی عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی اور مارچ میں ریلیز ہوئی فلم دی کشمیر فائلز ہے۔ بھوشن کمار اور مراد کھیتانی کی پروڈیوس کردہ بھول بھولیا 2 کی ہدایتکاری انیس بزمی نے کی ہیں اور اس فلم میں تبو بھی اہم کردار میں ہیں۔
مزید پڑھیں:
Jug Jug Jiyo Trailer Launch: جب کرن جوہر کو دیکھ کر بھاگنے لگے انیل کپور، دیکھیں ویڈیو