ETV Bharat / entertainment

کیا حنا خان نے اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیار کرلی؟ جانیے پوری حقیقت

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 3:34 PM IST

بریک اپ کی افواہوں کے درمیان حنا خان نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں گردش کر رہی قیاس آرائیوں کو ختم کردیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شڈینتر کا ایک ٹیزر شیئر کیا ہے جو زی ٹھیٹر پر ریلیز ہونے والا ہے۔

کیا حنا خان نے اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

حیدرآباد: اداکارہ حنا خان نے آج ایک عجیب و غریب پوسٹ شیئر کر سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اس وقت حیران کردیا جب انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر 'بے وفائی' پر ایک پوسٹ شیئر کیا۔ ان کے پوسٹ شیئر کرنے کے فوراً بعد سوشل میڈیا صارفین اور کئی میڈیا اداروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ حنا اور ان کے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کے 13 سالہ رشتے میں دراڑ پڑ گئی ہے۔

حالانکہ بدھ کے روز حنا نے ان قیاس آرائیوں کو ختم کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شڈینتر کا ٹیزر شیئر کیا جو زی تھئیٹر پر ریلیز ہونے والا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حنا نے لکھا کہ 'میں پھنسی ہوں جھوٹ اور فریب کے جال میں، کس نے رچا یہ شڈینتر؟

ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے حنا کے بوائے فرینڈ راکی نے بھی انسٹاگرام اسٹوریز پر شڈینتر کے ٹیزر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'کوئین دوبارہ آگئی ہےـ اب حنا کے مداح سکون کی سانس لے سکتے ہیں کیونکہ وہ اور راکی الگ نہیں ہورہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں جب حنا اور راکی کی علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ سال 2021 میں یہ بھی رپورٹس آئی تھی کہ دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی ہے تاہم گزرتے وقت کے ساتھ ان دونوں کا رشتہ مضبوط ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ بدھ کی صبح حنا خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر دو پوسٹ شیئر کیا تھا۔ پہلے پوسٹ میں حنا نےلکھا تھا کہ ' جو لوگ آپ کے ساتھ بے وفائی کرتے ہیں، ان پر آنکھ موند کر بھروسہ کرنے کے لیے خود کو معاف کریں، کبھی کبھی اچھا دل برا نہیں دیکھ پاتا'۔ اداکارہ نے اپنے دوسرے پوسٹ پر لکھا تھا کہ 'دھوکہ واحد سچائی ہے جو برقرار رہتی ہے۔ دیر رات سوچے گئے کے ۔ حنا خان کی اس پوسٹ کے بعد یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ ان کے رشتے میں کچھ پریشانی آگئی ہیں۔ حالانکہ اب اداکارہ نے اپنے حالیہ پروجیکٹ کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے ان افواہوں کی تردید کردی ہے۔ دراصل وہ پوسٹ اسی پروجیکٹ کے ٹیزر کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حنا نے بگ باس 11 میں راکی سے شادی کرنے کے لیے حامی بھری تھی اور اس کے بعد ان دونوں کو کبھی الگ نہیں دیکھا گیا ہے۔ اس سے قبل راکی نے حنا کے ساتھ شادی کے منصوبوں کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی برسوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور انہیں کسی 'سماجی ٹیگ' کے لیے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وہیں حنا کے آئندہ ویب سیریز میں کنال رائے کپور، چندن رائے سانیال، شروتی بپنا، اننگ دیسائی اور دیگر بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

مزید پڑھیں: بھارتی لباس میں حنا خان حسین نظر آرہی ہیں، دیکھیں تصاویر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.