ETV Bharat / entertainment

Bigg Boss OTT 2: گوہر خان اور عرفی جاوید نے پوجا بھٹ کی تعریف کی - بگ باس او ٹی ٹی 2

بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ بگ باس او ٹی ٹی 2 میں نظر آرہی ہیں۔ مداح انہیں اس شو میں دیکھنا پسند کر رہے ہیں۔ گوہر خان اور عرفی جاوید نے بھی پوجا بھٹ کی تعریف کی۔

گوہر خان اور عرفی جاوید نے پوجا بھٹ کی تعریف کی

author img

By

Published : Jul 3, 2023, 5:10 PM IST

پوجا بھٹ اپنے انڈسٹری کے ساتھیوں کے ساتھ ساتھ اپنے مداحوں سے بھی تعریفیں حاصل کررہی ہیں ۔ پوجا فی الحال بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کی ایک کنٹیسٹنٹ کے طور پر نظر آرہی ہیں۔ گوہر خان، عرفی جاوید سمیت اداکار کے کئی مداحوں نے ان کی خوش اسلوبی کو سراہا ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف گھر کے کاموں اور ٹاسک میں حصہ لیتی ہیں بلکہ وہ صحیح چیز کے لیے کھڑی بھی ہوتی ہیں۔Bigg Boss OTT 2

گوہر نے کچھ دن پہلے پوجا کی تعریف کی تھی۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا تھا کہ ' مجھے پوجا بھٹ سے بے حد پیار ہے۔جنموں جنموں سے۔ وہ ٹی وی کے بگ باس پر رہنے کی مستحق ہیں۔ ان کی شخصیت بی بی او ٹی ٹی کے لیے نہیں بنی۔ ان سے محبت ہے'۔

  • I absolutely love @PoojaB1972 . Janmon janmon se . Pls , she deserves to be on the bb on TV , she is toooooooo amazing for the personality she is for bb ott …. Love her

    — Gauahar Khan (@GAUAHAR_KHAN) June 30, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

عرفی جاوید نے بھی پوجا کی تعریف کی تھی۔ انہوں نے ہفتے کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ایمانداری سے کہوں توں پوجا بھٹ بہت نفیس انسان ہیں۔جس طرح سے انہوں نے آکانشکا کو بوسہ دینے پر جڈ (JAD) کی ڈانٹ لگائی، وہ لاجواب ہیں۔وہ اچھا برتاؤ کرنے والی اور اپنی باتیں کہننے والی مضبوط خاتون ہیں'۔

  • Honestly Pooja bhatt is so classy and dignified , the way she called out JAD for calling Akansha a bad kisser after seemingly enjoying the kiss . She is amazing !!! Strong , outspoken , well behaved ! #BigBossOTT2

    — Uorfi (@uorfi_) July 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: Bigg Boss OTT 2 جد حدید اور آکانکشا کے لپ لاک پر بھڑکے یوزرس، سلمان خان کی کلاس لگائی

کئی مداحوں نے بھی پوجا بھٹ کی تعریف کی ہے۔ بگ باس او ٹی ٹی کا دوسرا سیزن 17 جون سے شروع ہوا۔ گھر کے اندر بند ہونے والے کنٹیسٹنٹ میں اویناش سچدیو، بیبیکا دھروے، جیا شنکر، فلق ناز، جد حدید، سائرس بروچا، منیشا رانی، ابھیشیک ملہن ہیں۔ آکانکشا پوری کو حال ہی میں گھر سے نکال دیا گیا تھا جبکہ تاجکستان کے گلوکار عبدو روزک نے وائلڈ کارڈ انٹری کے طور پر شو میں شامل ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.