ETV Bharat / entertainment

Yash Johar Birthday فلم ساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

یش جوہر 6 ستمبر 1929 کو پنجاب(موجودہ پاکستانی صوبہ) لاہور شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ہیرو جوہر سے شادی کی تھی جو نامور فلم ہدایت کار بی آرچوپڑا اور یش چوپڑا کی بہن تھیں۔ انہوں نے اپنے بالی ووڈ کریر کی شروعات سنہ 1952 میں سنیل دت پروڈکشن ہاؤس اجنتا آرٹ سے کی۔ یش جوہر نے فلم 'مجھے جینے دو' اور 'یہ راستے ہیں پیار' کے جیسی فلموں میں اسسٹنٹ کے طور پر کیا۔ یہی نہیں انہوں نے دیو آنند کی فلم گائیڈ میں بھی ان کابھرپور تعاون کیا ۔ Bollywood Producer Yash Johar

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 12:33 PM IST

Updated : Sep 6, 2022, 5:09 PM IST

یش جوہر
یش جوہر

بالی وڈ کے پروڈیوسر یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں کبھی خوشی کبھی غم‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کل ہو نہ ہو‘ جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر یش جوہر نے ساٹھ کی دہائی میں ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور مختلف ہدایت کاروں کے ساتھ ایک جونیئر کی حیثیت میں زینہ بہ زینہ آ گے بڑھتے گئے۔ یہی لگن اور سخت محنت ایک دن رنگ لائی۔ معاون کے طور پر کام کرتے کرتے تجربہ کی بنیاد پر انہوں نے 1976 میں دھرما پروڈکشن کے نام سے اپنا بینر قائم کیا اور سب سے پہلے فلم ’دوستانہ‘ بنائی جو سپر ہٹ رہی۔ا س فلم میں امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا اور بطور ہیروئن زینت امان نے کام کیا۔

یش جوہر 6 ستمبر 1929 کو موجودہ پاکستانی صوبہ پنجاب کے لاہور شہر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہیرو جوہر سے شادی کی تھی جو نامور فلم ہدایت کار بی آرچوپڑا اور یش چوپڑا کی بہن تھیں۔ انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیئریر کی شروعات سن 1952 میں سنیل دت پروڈکشن ہاؤس اجنتا آرٹ سے کی۔ یش جوہر نے فلم مجھے جینے دو اور یہ راستے ہیں پیار کے جیسی فلموں میں اسسٹنٹ کے طور پر کیا۔ یہی نہیں انہوں نے دیو آنند کی فلم گائیڈ میں بھی ان کابھرپور تعاون کیا ۔ اس فلم نے باکس آفس پر کافی شہرت حاصل کی اور زبردست کمائی کی تھی۔

مزید پڑھیں:Naseeruddin Shah Birthday: نصیر الدین شاہ نے آرٹ فلموں کو نئی بلندی پر پہنچایا

یش جوہر کو زندگی میں ایک کامیاب شخص بننے کی دھن سوار تھی۔ بس اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے وہ بالی ووڈ میں اپنے وقت کے معروف اداکار دیوا ٓنند کے ساتھ مسلسل کام میں مصروف رہنے لگے۔ یش جوہر ، دیو آنند کی نوکیتن فلم سے جڑے رہے اور ان کے ساتھ جیول تھیف، پریم پجاری اور ہرے راما ہرے کرشنا جیسے فلموں میں ان کا تعاون کیا۔

یو این آئی

Last Updated : Sep 6, 2022, 5:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.