ETV Bharat / entertainment

Goodbye امیتابھ بچن کی فلم گڈ بائے کا گانا چن پردیسی ریلیز - امیتابھ بچن اور رشمیکا مندانا کی فلم

امیتابھ بچن اور رشمیکا مندانا کی فلم گڈ بائے کا گانا چن پردیسی ریلیز کر دیا گیا ہے۔ Chann Pardesi Song Out

امیتابھ بچن کی فلم گڈ بائے کا گانا چن پردیسی ریلیز

author img

By

Published : Sep 25, 2022, 9:00 AM IST

ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کی آنے والی فلم گڈ بائے کا گانا ’چن پردیسی‘ ریلیز ہو گیا ہے۔ امیتابھ بچن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’گڈ بوائے‘ کا گانا’چنا پردیسی‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جو کہ ایک رومانوی نمبر ہے۔’چنا پردیسی‘ گانے کے ذریعے امیتابھ بچن اور نینا گپتا کے درمیان کیمسٹری دکھائی گئی ہے۔ Goodbye Song Chann Pardesi Out

گانے میں امیتابھ اپنی بیوی نینا گپتا کو ان کے انتقال کے بعد یاد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور گانے کے ذریعے ان کی یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔’چنا پردیسی‘ گیٹ سوانند کرکیرے نے تحریر کیا ہے۔ امیت ترویدی نے گانے کو اپنی سریلی آواز دی ہے۔ جبکہ گانے کی موسیقی بھی امیت ترویدی نے ترتیب دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Goodbye Release Date رشمیکا مندانا کی پہلی ہندی فلم 'گڈبائے' کی ریلیز تاریخ کا اعلان

امیتابھ بچن کے علاوہ ’گڈ بائے‘ میں رشمیکا مندانا، نینا گپتا، پاویل گلاٹی، ایلی ایویرام، سنیل گروور اور ساحل مہتا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ ’گڈ بائے ‘ کو وکاس بہل نے ڈائریکٹ کیا ہے، جب کہ ایکتا کپور وکاس کے ساتھ مل کر اس فلم کو پروڈیوس کررہی ہیں۔یہ فلم 7 اکتوبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.