ETV Bharat / entertainment

Drake Pays Tribute to Sidhu Moosewala: ڈریک نے اپنے ریڈیو شو میں سدھو موسے والا کو خراج عقیدت پیش کیا - سدھو موسے والا کا قتل

کینیڈین ریپر ڈریک جنہوں نے حال ہی میں اپنا ریڈیو شو شروع کیا ہے، نے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو خراج عقیدت پیش کیا اور اپنے پروگرام میں پنجابی گلوکار کے کئی گانے بھی بجائے۔ Drake pays tribute to Sidhu Moosewala

ڈریک نے اپنے ریڈیو شو میں سدھو موسے والا کو خراج عقیدت پیش کی

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 3:23 PM IST

ممبئی (مہاراشٹر): کینیڈین گلوکار-ریپر ڈریک نے حال ہی میں اپنے ریڈیو شو ' ٹیبل فار ون' کے پہلے ایپی سوڈ کے دوران مقتول پنجابی گلوکار و ریپر سدھو موسے والا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ریڈیو شو میں گلوکار کے سپر ہٹ گانے پلے کیے۔ Drake Pays Tribute to Sidhu Moosewala

رپورٹ کے مطابق ڈریک نے اپنے ریڈیو شو میں موسے والا کا مقبول نغمہ 295 پلے کیا۔ حال ہی میں موسے والا کا 295 بل بورڈ گلوبال 200 چارٹ میں شامل ہوا ہے اور یوٹوب کے گلوبل میوزک ویڈیو چارٹ پر اس نغمہ نے تیسر مقام حاصل کیا ہے۔ سدھو موسے والا کی موت پر ڈریک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر سدھو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا تھا۔ اتنا ہی نہیں ڈریک انسٹاگرام پر سدھو کو فالو بھی کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:

Sidhu Moosewala's Parents Meet Amit Shah: سدھو موسے والا کے والدین نے انصاف کیلئے امت شاہ سے ملاقات کی

وہیں سدھو موسے والا کے مداحوں کو ڈریک کا یہ انداز بے حد پسند آیا ہے۔ واضح رہے کہ 29 مئی کو پنجاب کے ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں کچھ بدمعاشوں نے مشہور گلوکار کا بے رحمی سے قتل کردیا تھا۔ یہ واقعہ پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سدھو موسے والے کی سیکورٹی کو ہٹانے کے ایک دن بعد پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.