ETV Bharat / entertainment

Darlings Trailer Released: ڈارلنگز کا ٹریلر ریلیز، عالیہ اور شیفالی کی اداکاری کمال نظر آئی - ڈارلنگزریلیز تاریخ

جسمیت کے رین کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'ڈارلنگز' ایک ڈارک کامیڈی ڈرامہ فلم ہے، جس میں ایک ماں اور بیٹی کی جوڑی کو فلمایا گیا ہے جو ممبئی میں ایک جگہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ کیسے یہ ماں بیٹی کی جوڑی تمام مشکلات سے لڑتے ہوئے غیر معمولی حالت میں ہمت اور محبت سے کام لیتی ہیں۔Darlings Trailer Released

ڈارلنگز کا ٹریلر ریلیز
ڈارلنگز کا ٹریلر ریلیز
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 1:27 PM IST

حیدرآباد (تلنگانہ): آپ لوگوں کو جس فلم کے ٹریلر کا انتظار ہے وہ بالآخر ختم ہوتا ہے کیونکہ عالیہ بھٹ کی پروڈیوس کردہ پہلی فلم ' ڈارلنگز' کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ، شیفالی شاہ، وجے ورما اور روشن میتھیو اہم کردار میں ہیں۔عالیہ نے سوشل میڈیا پر ڈارلنگز کا دلچسپ ٹریلر شیئر کیا۔Darlings Trailer Released

ممبئی میں فلمائی گئی یہ ڈارک کامیڈی سے عالیہ فلم پروڈکشن میں قدم رکھنے جاری ہے۔ یہ فلم ایک ماں بیٹی کی جوڑی کو دکھاتی ہیں، جو ممبئی میں اپنی جگہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور کیسے تمام مشکلات سے لڑتے ہوئے غیر معمولی حالات میں ہمت اور محبت سے کام لیتی ہیں۔ فلم کے ٹریلر میں کاسٹ زبردست لگ رہا ہے لیکن ٹریلر میں عالیہ اور شیفالی کے درمیان کی کیمسٹری ابھر کر آرہی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھٹ کی پہلی پروڈکشن کردہ فلم 5 اگست کو نیٹ فلکس پر پریمیئر ہونے والی ہے۔ عالیہ بھٹ نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے ساتھ مل کر اپنے بینر ایٹرنل سنشائن پروڈکشن کے ذریعے یہ فلم تیار کی ہے۔ عالیہ نے فلم کے حوالے سے پہلے کہا تھا کہ وہ اس بات پر 'بہت فخر اور خوشی' محسوسس کر رہی ہیں کہ فلم کتنی اچھی بنی ہے اور ٹریلر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ڈارلنگز دنیا بھر کے شائقین کو محظوظ کرے گی۔

سنجے لیلا بھنسالی کی گنگوبائی کاٹھیاواڑی کے بعد یہ فلم عالیہ بھٹ کی سال کی دوسری ریلیز ہوگی۔ واضح رہے کہ گنگوبائی کاٹھیاواڑی فروری میں تھیٹر میں ریلیز ہوئی تھی۔ ڈارلنگز میں وشال بھردواج کی موسیقی اور تجربہ کار مصنف گلزار کے بول شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: عالیہ بھٹ کے پہلے ہالی ووڈ پروجیکٹ کے سیٹ سے تصاویر لیک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.