ETV Bharat / entertainment

Kartik Aaryan Gets McLaren GT: بھوشن کمار نے کارتیک آرین کو 3 کروڑ روپے کی کار تحفہ میں دی - بھوشن کمار اور کارتیک آرین کی جوڑی

بھوشن کمار نے بھول بھولیا 2 کے اداکار کارتک آرین کو ہندوستان کا پہلا میک لارن جی ٹی تحفہ میں دیا ہے۔ نارنگی رنگ کی اس کار کی قیمت 3.73 کروڑ روپے سے زیاد ہے۔Bhushan Kumar gifts Kartik Aaryan 1st McLaren GT

بھوشن کمار نے کارتیک آرین کو 3 کروڑ روپے کی کار تحفہ میں دی

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 5:13 PM IST

حیدرآباد (تلنگانہ): ٹی سیریز کے مالک بھوشن کمار اپنی فلم بھول بھولیا 2 کی کامیابی سے بہت خوش ہیں اور فلم کی باکس آفس پر زبردست کامیابی کے بعد بھوشن نے فلم کے مرکزی اداکار کارتیک آرین کو تین کروڑ روپے سے زائد قیمت والی ایک کار تحفے میں دی ہے۔ Bhushan Kumar gifts to Kartik Aaryan

جمعہ کو کارتیک نے سوشل میڈیا پر بھوشن اور لگژری کار کے ساتھ تصویریں شیئر کیں۔ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کارتیک نے مزاحیہ انداز میں کیپشن بھی لکھا اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ نارنگی رنگ کی دکھنے والی یہ کار بھارت کی پہلی میک لارن جی ٹی ہے۔ اداکار نے لکھا کہ 'چائنیز فوڈ کھانے کے لیے نئی ٹیبل تحفہ میں مل گئی۔ محنت کا پھل میٹھا ہوتا ہے سنا تھا۔۔ اتنا بڑا ہوگا یہ نہیں پتہ تھا۔ بھارت کا پہلا میک لارین جی ٹی۔'

وہیں کارتیک اس سال کی انتہائی متوقع فلم شہزادہ کے لیے دوبارہ بھوشن کمار کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اداکارہ نے اپنی فلم کی کامیابی کی امید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ' اگلا تحفہ پرائیوٹ جیٹ سر، شکریہ'۔ٹی سیریز کے ساتھ کارتیک کی وابستگی سال 2018 میں آئی فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی سے ہے۔ بھول بھولیا 2 سے پہلے ان دونوں نے سال 2019 میں آئی فلم 'پتی پتنی اور وہ' کے لیے ایک ساتھ کام کیا تھا۔

مزید پڑھیں: کارتک آرین نے کی دوست کی شادی میں شرکت، دیکھیں اداکار کی تصاویر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.