ETV Bharat / entertainment

Aaradhya Bachchan turns 11: ایشوریہ رائے بچن نے اپنی بیاری بیٹی آرادھیا کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 11:48 AM IST

ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن آج 11 برس کی ہو گئی ہیں۔ آرادھیا کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ماں ایشوریہ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کے ساتھ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔ Aaradhya Bachchan turns 11

ایشوریہ رائے بچن نے اپنی بیاری بیٹی آرادھیا کو سالگرہ کی مبارکباد دی

ممبئی: ایشوریہ رائے بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا کی سالگرہ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے، جو آج 11 سال کی ہوگئی ہیں۔ اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر لے کر دیوداس اداکار نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں 'پونیئن سیلوان ' کی اداکارہ اپنی بیٹی آرادھیا کو بوسہ دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔اس تصویر کے ساتھ ایشوریہ نے ایک پیاراہ نوٹ بھی لکھا۔ اداکارہ نے لکھا کہ 'میرا پیار... میری زندگی... میں تم سے پیار کرتی ہوں، میری آرادھیا۔ Aaradhya Bachchan turns 11

ایشوریہ اور آرادھیا کی ماں بیٹی کی جوڑی ان کے مداحوں کو پسند آتی ہے۔اداکارہ اپنی بیٹی سے بہت محبت کرتی ہیں اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کیونکہ ان کا انسٹاگرام ان کی بیٹی کی تصاویر سے بھرا ہوا ہے۔ چاہے فیملی تقریب ہو، ریڈ کارپیٹ ایونٹ ہو یا فلم کی شوٹنگ ہو وہ آرادھیا کے ساتھ سفر کرنا پسند کرتی ہیں۔

ابھیشیک اور ایشوریہ کی شادی 20 اپریل 2007 کو امیتابھ بچن کے بنگلے پرتیکشا میں ہوگئی۔ گرو، دھوم 2 اور راون جیسی فلموں میں اسکرین اسپیس شیئر کرنے والی جوڑی نے 16 نومبر 2011 کو اپنے پہلے بچے آرادھیا کا استقبال کیا۔ ایشوریہ کو حال ہی میں مشہور ہدایتکار منی رتنم کی فلم 'پونئین سیلوان 1 میں دیکھا گیا تھا جسے ناظرین کی جانب سے زبردست ردعمل ملاْ وہ اگلی بار رجنی کانت، رامیا کرشنن، پرینکا ارول موہن، اور شیوا راجکمار کے ساتھ آئندہ ایکشن فلم جیلر میں نظر آئیں گی۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا ابھی انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.