ETV Bharat / entertainment

A R Rahman's Daughter Wedding: اے آر رحمان نے اپنی بیٹی کی شادی کا ویڈیو شیئر کیا

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 5:33 PM IST

مایہ ناز گلوکار و موسیقار اے آر رحمان نے حال ہی میں اپنی بیٹی خدیجہ رحمان کی شادی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔ خدیجہ نے 6 مئی 2022 کو منگیتر ریاض شیخ محمد کے ساتھ شادی کی تھی۔ A R Rahman's Daughter Wedding

اے آر رحمان نے اپنی بیٹی کی شادی کا ویڈیو شیئر کیا

حیدرآباد (تلنگانہ): موسیقی کے ماہر اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ نے کاروباری اور آڈیو انجینئر ریاض الدین شیخ محمد کے ساتھ شادی کی۔ اس جوڑے کی شادی 5 مئی کو تمل ناڈو کے شہر چنئی میں ہوئی تھی۔ یہ ایک نجی تقریب تھی جس میں جوڑے نے صرف قریبی رشتہ داروں اور اپنے پیاروں کو ہی مدعو کیا تھا۔ A R Rahman's Daughter Weddi حال ہی میں اے آر رحمان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ' دو روحیں مل گئی ہیں'۔

اس سے قبل موسیقار نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے سوشل میڈیا پر نوبیاہتا جوڑے کے ساتھ لی گئی ایک فیملی تصویر شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ ' خدا اس جوڑے کو اپنی برکتوں سے نوازے، آپ کی نیک تمناؤں اور محبت کے لیے شکریہ۔ رحمان کے ذریعہ یہ تصویر شیئر کیے جانے کے فورا بعد ہی سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات دئیے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ A R Rahman's Daughter Khatija Wedding Ceremony

خدیجہ جو عوامی تقریب میں کم ہی نظر آتی ہیں اور انہوں نے بھی سوشل میڈیا میں تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری دی اور لکھا کہ ' میری زندگی میں مجھے جس دن کا سب سے زیادہ انتظار تھا، میں نے ریاض الدین سے شادی کرلی ہے'۔ واضح رہے کہ خدیجہ اور ریاض الدین نے گزشتہ سال 29 دسمبر کو منگنی کی تھی۔ خدیجہ کے علاوہ رحمان کی ایک اور بیٹی رحیمہ اور بیٹا امین بھی ہے۔

مزید پڑھیں: A R Rahman's Daughter Wedding: اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ نے قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کرلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.