ETV Bharat / entertainment

Almost Pyaar With DJ Mohabbat teaser انوراگ کشیپ کی آئندہ فلم 'آلموسٹ پیار ود ڈی جے محبت' کا ٹیزر ریلیز - آلموسٹ پیار ود ڈی محبت کا ٹیزر ریلیز

انوراگ کشیپ نے اپنی اگلی فلم'آلموسٹ پیار ود ڈی جے محبت' کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔ اس میں الایا ایف اور کرن مہتا مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیں۔Almost Pyaar With DJ Mohabbat teaser

انوراگ کشیپ کی آئندہ فلم 'آلموسٹ پیار ود ڈی جے محبت' کا ٹیزر ریلیز

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 4:03 PM IST

تھرلر فلم دوبارہ کے بعد انوراگ کشیپ ایک رومانوی میوزیکل فلم کے ساتھ بڑے پردے پر واپس آرہے ہیں، جس کا نام 'آلموسٹ پیار ود ڈی جے محبت' ہے۔ فلم کا پہلا ٹیزر جمعرات کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا گیا ہے۔ فلم میں الایا ایف کے ساتھ نئے اداکار کرن مہتا نظر آنے والے ہیں۔Almost Pyaar With DJ Mohabbat teaser

ٹیزر کا آغاز الایا کے ساتھ ہوتا جو ایک اسکول طالبہ کی کردار میں نظر آرہی ہوتی ہیں، جو کرن کے ذریع ادا کیے گئے کردار کے پیار میں ہوتی ہے۔ ٹیزر کو شیئر کرتے ہوئے انوراگ نے لکھا کہ محبت سے ہی انقلاب آئے گا۔ فلم کا ایک گانا بھی ٹیزر میں سنائی دیتا ہے۔ فلم کی موسیقی امیت ترویدی نے دی ہے۔

واضح رہے کہ آلموسٹ پیار ود ڈی جے محبت کا مراکش فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمئیر میں ہوا تھا۔ انوراگ کشیپ نے فیسٹیول میں اپنے فلم کے ورلڈ پریمیئر پر کہا کہ ' فیسٹیول میں ان کی ہدایتکاری میں بننی فلم کے ورلڈ پریمئیر کے حوالے سے بہت خوش ہوں'۔

پریمیئر کے بعد، الایا نے انسٹاگرام پر اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے فلم فیسٹیول کی ایک مونٹیج ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ 'میں نے اس ویڈیو کو سو بار دیکھا ہے اور اب بھی یقین نہیں آرہا ہے کہ یہ حقیقت ہے! ہمیں مدعو کرنے کے لیے مراکش فلم فیسٹیول آپ کا شکریہ۔ ہماری فلم آلموسٹ پیار کا پریمئیر کرنا ایک شاندار تجربہ رہا'۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

زی اسٹوڈیوز اور انوراگ کشیپ کی گڈ بیڈ فلمز کے تعاون سے یہ فلم جنوری 2023 میں ہندوستان میں ریلیز ہوگی۔

مزید پڑھیں: فلم فریڈی کی سکسیس پارٹی میں اداکارہ الایا ایف کا گلیمرس انداز نظر آیا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.