ETV Bharat / entertainment

Alia- Ranbir's Wedding: عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی مزید تصاویر شیئر کی - عالیہ اور رنبیر کپور کی شادی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی کچھ اور تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ نہایت ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ Alia- Ranbir's Wedding

عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 5:22 PM IST

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کسی پریوں کی کہانی سے کم نہیں تھی۔ دونوں اداکار نے اپنے رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں 14 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی ہونے کے چند گھنٹے بعد عالیہ بھٹ نے اپنے اس خاص لمحے اور یادوں کی کچھ تصاویر شیئر کی تھی،جسے مداحوں نے خوب پسند کیا تھا اور اب عالیہ نے شادی کی کچھ اور تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو بھی مداحوں سے خوب پیار مل رہا ہے۔Alia Shares Some more Pics from her Wedding

عالیہ بھٹ کی ان تصویروں میں صرف وہ نظر آرہی ہیں۔ دلہن بنی عالیہ ان تصاویر میں بے حد خوبصورت اور دلکش لگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی تین تصویریں شیئر کی ہیں، ان میں سے ایک تصویر میں وہ اپنی پالتو بلی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی
عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی
عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی
عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی
عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی
عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے عالیہ نے لکھا ' کیٹ آف آنر'۔ اداکارہ کے ذریعہ یہ تصویریں شیئر ہونے کے فورا بعد ان کے پوسٹ پر عالیہ کے دوستوں اور مداحوں کی جانب سے خوبصورت تبصرے کیے گئے۔

واضح رہے کہ شادی کے بعد عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر رنبیر کے ساتھ لی گئی شادی کی خوبصورت تصاویر شئیر کی ہے۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رشتے میں ہیں اور انہوں نے اپنے گھر کی سب سے پسندیدہ جگہ یعنی بالکونی میں شادی کی ہے۔ وہیں عالیہ اور رنبیر نے اپنی شادی کے لیے مشہور ڈیزائنر سبھیا ساچی کا ڈیزائن کردہ لباس زیب تن کیا تھا۔ شادی کے بعد اس جوڑے نے گھر کے باہر انتظار کر رہے میڈیا اہلکاروں اور شائقین سے ملاقات کی اور تصاویر کھینچائی۔

مزید پڑھیں: Alia- Ranbir's Wedding: رنبیر اور شادی کا یہ ویڈیو آپ کا دل جیت لے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.