ETV Bharat / entertainment

Rishabh Pant Accident: انیل کپور اور انوپم کھیر کرکٹر رشبھ پنت سے ملاقات کرنے ہسپتال پہنچے - انیل کپور اور انوپم کھیر رشبھ پنت سے ملے

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت گذشتہ روز سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔ وہ دہرادون کے میکس ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آج اداکار انوپم کھیر اور انل کپور رشبھ پنت کی حالت دریافت کرنے میکس ہسپتال پہنچے۔ وہیں خبریں ہیں کہ بی سی سی آئی کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی دہرادون کے میکس ہسپتال پہنچنے والی ہے۔ Rishabh Pant Accident

انیل کپور اور انوپم کھیر کرکٹر رشبھ پنت سے ملاقات کرنے ہسپتال پہنچے

author img

By

Published : Dec 31, 2022, 10:27 AM IST

Updated : Dec 31, 2022, 10:48 AM IST

دہرادون: پورے ملک میں بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کے جلد صحتیاب ہونے کی دعائیں کی جارہی ہیں۔ کل وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے رشبھ پنت کے کار حادثے پر اغم کا اظہار کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہندوستانی کرکٹر کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ شبھ پنت کے تمام ساتھی کرکٹرز نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ وہیں آج دو مشہور فلمی اداکار بھی رشبھ پنت سے ملاقات کرنے ہسپتال پہنچے۔ Rishabh Pant Accident

انوپم کھیر اور انیل کپور کی رشبھ پنت سے ملاقات: آج فلمی اداکار انوپم کھیر اور انیل کپور سڑک حادثے میں زخمی ہوئے رشبھ پنت کی خیریت جاننے کے لیے دہرادون کے میکس ہسپتال پہنچے۔ انیل کپور اور انوپم کھیر نے رشبھ کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کی۔ دراصل انوپم کھیر اور انیل کپور دونوں ہی کرکٹ کے بڑے مداح ہیں۔ رشبھ پنت بھی دونوں کے پسندیدہ کرکٹر ہیں۔

انیل کپور اور انوپم کھیر کرکٹر رشبھ پنت سے ملاقات کرنے ہسپتال پہنچے

اداکارؤں نے کیا کہا: پنت سے ملاقات کے بعد انوپم کھیر اور انیل کپور نے کہا کہ ہم مداح کی حیثیت سے ان کی صحت جاننے کے لیے یہاں آئے تھے۔ وہ ایک فائٹر کی طرح لڑ رہے ہیں۔ وہ بہت پرجوش ہیں اور جلد ہی صحتیاب ہوکر باہر آئیں گے۔ انیل کپور نے کہا کہ ہم نے انہیں بہت ہنسایا اور وہ بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ امید ہے کہ وہ جلد میدان میں اتریں گے۔

رشبھ کی پلاسٹک سرجری: اطلاع کے مطابق زخمی رشبھ پنت کی پلاسٹک سرجری ہوئی ہے۔ دراصل کار میں آگ لگنے سے رشبھ جھلس گئے تھے ۔ ساتھ ہی گاڑی کا شیشہ توڑنے کی وجہ سے ان کی ٹانگوں اور ہاتھوں میں چوٹیں آئی ہیں۔ میکس ہسپتال میں ان کی معمولی پلاسٹک سرجری ہوئی ہے۔ انہیں بڑی پلاسٹک سرجری کے لیے دہلی لایا جا سکتا ہے۔ ڈی جی سی اے کی ایک ٹیم دہرادون آرہی ہے۔ ضرورت پڑنے پر انہیں ہوائی جہاز سے بھی اتارا جا سکتا ہے۔

رشبھ کی صحت پر بی سی سی آئی کی نظر: اسی وقت بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری جئے شاہ نے کہا کہ رشبھ پنت کی صحت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ بی سی سی آئی کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم رشبھ پنت کی دیکھ بھال کرے گی۔ اگر انہیں لگتا ہے کہ رشبھ کو بہتر علاج کی ضرورت ہے، تو وہ رشبھ کو وہاں شفٹ کر سکتے ہیں۔ 30 دسمبر کو صبح 5.30 بجے دہلی سے روڑکی جاتے ہوئے پنت کی مرسڈیز کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ محمد پور جاٹ کے قریب پیش آیا۔ وہ اپنی ماں سے ملنے روڑکی جا رہے تھے۔ حال ہی میں رشبھ پنت کرسمس منانے کے بعد دبئی سے واپس آئے ہیں۔ تاہم پی ایم مودی کے علاوہ بہت سی مشہور شخصیات نے رشبھ پنت کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

مزید پڑھیں: Rishabh Pant Accident رشبھ پنت کو بچانے میں مدد کرنے والے بس ڈرائیور و کنڈکٹر سے خاص بات چیت

Last Updated : Dec 31, 2022, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.