ETV Bharat / entertainment

Filmfare Awards 2023 Winners List نیشنل فلم ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی فہرست - نیشنل فلم ایوارڈز 2022 کے فاتحین کی فہرست

68 ویں فلم فیئر ایوارڈز 2023 کا اختتام شاندار انداز میں ہوا۔ ستاروں بھری رات کی شروعات عالیہ بھٹ، انل کپور اور ریکھا سمیت کئی نامور شخصیات کے ساتھ ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی 'گنگوبائی کاٹھیاواڑی' اور 'بدھائی دو' کی جھولی میں کئی بڑے ایوارڈز آئے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 28, 2023, 9:42 AM IST

ممبئی: 68 ویں فلم فیئر ایوارڈز 2023 کی شام کافی شاندار رہی۔ یہ تقریب جمعرات کی رات (27 اپریل) ممبئی کے جیو کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔ سلمان خان اور منیش پال کی میزبانی میں، بالی ووڈ کی 'گنگوبائی' عالیہ بھٹ، ریکھا، کاجول، 'ڈریم گرل' اداکار آیوشمان کھرانہ، وکی کوشل سمیت کئی بڑی مشہور شخصیات نے ایوارڈ نائٹ میں شرکت کی۔ 2022 کی کئی دیگر فلمیں بشمول 'برہمسترا'، 'دی کشمیر فائلز'، 'جُگجگ جیو'، 'بدھائی دو' بلیک لیڈی جیتنے کی دوڑ میں شامل تھیں۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں فلم فیئر ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی فہرست پر ۔۔۔۔۔۔۔

فلم فیئر ایورڈز کے فاتحین کی فہرست

بیسٹ فلم: گنگوبائی کاٹھیاواڑی

بیسٹ ایکٹر ان لیڈنگ رول (فی میل) : عالیہ بھٹ (گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ ایکٹر ان لیڈنگ رول (میل) : راجکمار راؤ (بدھائی دو)

بیسٹ ڈائریکٹر : سنجے لیلا بھنسالی (گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ فلم (کریٹکس) : بدھائی دو

بیسٹ ایکٹر (کریٹکس) : سنجے مشرا (ودھ)

بیسٹ ایکٹریس (کریٹکس) : بھومی پڈنیکر (بدھائی دو) اور تبو (بھول بھلیا 2)

سپورٹنگ رول (میل) میں بیسٹ ایکٹر : انل کپور (جگ جگ جیو)

سپورٹنگ رول (فی میل) میں بیسٹ ایکٹر: شیبا چڈا (بدھائی بدو)

بیسٹ میوزک ایلبم : پرتیما (برہمسترا)

بیسٹ لیریکس : امیتابھ بھٹاچاریہ : (کیسریا - برہمسترا پارٹ ون: شیوا)

بیسٹ پلے بیک سنگر (میل): اریجیت سنگھ (کیسریا - برہمسترا پارٹ ون: شیوا)

بیسٹ پلے بیک سنگر (فی میل): کویتا سیٹھ (رنگیساری - جگ جگ جیو)

بیسٹ ڈیبیو ڈائریکٹر: جسپال سنگھ سندھو اور راجیو بروال

بیسٹ ڈیبیو (میل): انکش گیڈم (جُھنڈ)

بیسٹ ڈیبیو (فی میل): اینڈریا کیویچوسا (انیک)

بیسٹ ڈائیلوگ: پرکاش کپاڈیہ اور اتکرشینی وششت (گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ اسکرین پلے: سمن ادھیکاری، اکشت گھلدیال اور ہرش وردھن کلکرنی (بدھائی دو)

بیسٹ اسٹوری: سمن ادھیکاری اور اکشت گھلدیال (بدھائی دو)

بیسٹ ایکشن: پرویز شیخ (وکرم ویدھا)

بیسٹ بیک گراؤنڈ اسکور: سنچیت بلہارا اور انکیت بلہارا (گنگو بائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ کوریوگرافی: کریتی مہیش (دھولیڈا - گنگوبائی کاٹھیواڑی)

بیسٹ سنیماٹوگرافی: سدیپ چٹرجی (گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ کاسٹیوم: شیتل اقبال شرما (گنگو بائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ ایڈیٹنگ: نند کانولکر (ایک ایکشن ہیرو)

بیسٹ پروڈکشن ڈیزائن: سبرتا چکرورتی اور امیت رے (گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

بیسٹ ساؤنڈ ڈیزائن: بشوادیپ دیپک چٹرجی (برہمسترا)

بیسٹ وی ایف ایکس: ڈی این آئی جی، ریڈفائن (برہمسترا)

اسپیشل ایوارڈ لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ: پریم چوپڑا

آر ڈی برمن ایوارڈ (اپ کمنگ میوزک ٹیلنٹ): جھانوی سریمانکر (دھولیڈا - گنگوبائی کاٹھیاواڑی)

یہ بھی پڑھیں : Zehra Sehgal زہرہ سہگل نے اپنی آخری عمر تک لامحدود توانائی کے ساتھ فلموں میں کام کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.