راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ 'انتخابی بانڈز سے لے کر ای وی ایم تک ، انتخابات کو متاثر کرنے سے نمو ٹی وی تک، مودی کے فوج سے کیدارناتھ کے ڈرامے تک، شری نریندر مودی اور ان کی گینگ کے سامنے الیکشن کمیشن کا خود سپردگی کرناسبھی کو سمجھ میں آرہا ہے'۔
انھوں نے مزہد لکھا ہے کہ 'الیکشن کیمشن کا ڈر اور عزت تھی جو اب نہیں رہی ہے'۔