یہ بیان ان کا تب آیا جب اپوزیشن جماعتیں آسڑیلیائی فیڈرل انتخابات کا حوالہ دے رہی ہیں کہ وہاں کے ایگزیٹ پول کی پیشن گوئی غلط ہوئی تھی ۔
مادھو نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ایسے حالات پیدا نیہں ہوسکتے اور بی جے پی ایگزیٹ پول سے بھی زیادہ سیٹ بنانے میں کامیاب ہوگی۔
اپوزیشن 23 مئی تک خواب دیکھ سکتی ہیں۔12 بجے کے بعد انکے خواب سچ نہیں ہوسکتے۔
آسڑیلیائی وزیر اعظم اسکوٹ موریزن نے سینٹر رائٹ لیبرل نیشنل کے اتحاد نے ایگزیٹ پول کے برعکس 18مئی کو فیڈرل انتخابات میں فتح حاصل کی تھی۔
کانگریس کے تین ہندسے والے اعدا وشمار کو چھو بھی نہیں پائی ہے اسکے جواب میں مادھو نے کہا کہ اس ملک کی عوام مستحکم اور ترقی پرمبنی حکومت چاہتی ہیں۔
مزید انہوں نے کہا کہ اس لوک سبھا انتخابات میں سب سے بڑی جیت اڑیسہ ،مغربی بنگال اور شمالی مشرقی حصے سے آئے گی۔
اپوزیشن دن میں خواب دیکھ رہی ہے: مادھو - اگزیٹ پول
بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے اپنے حریفوں کا مزاق اڑاتے ہوئے کہا کہ وہ دن میں خواب دیکھ رہے ہیں۔
یہ بیان ان کا تب آیا جب اپوزیشن جماعتیں آسڑیلیائی فیڈرل انتخابات کا حوالہ دے رہی ہیں کہ وہاں کے ایگزیٹ پول کی پیشن گوئی غلط ہوئی تھی ۔
مادھو نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ایسے حالات پیدا نیہں ہوسکتے اور بی جے پی ایگزیٹ پول سے بھی زیادہ سیٹ بنانے میں کامیاب ہوگی۔
اپوزیشن 23 مئی تک خواب دیکھ سکتی ہیں۔12 بجے کے بعد انکے خواب سچ نہیں ہوسکتے۔
آسڑیلیائی وزیر اعظم اسکوٹ موریزن نے سینٹر رائٹ لیبرل نیشنل کے اتحاد نے ایگزیٹ پول کے برعکس 18مئی کو فیڈرل انتخابات میں فتح حاصل کی تھی۔
کانگریس کے تین ہندسے والے اعدا وشمار کو چھو بھی نہیں پائی ہے اسکے جواب میں مادھو نے کہا کہ اس ملک کی عوام مستحکم اور ترقی پرمبنی حکومت چاہتی ہیں۔
مزید انہوں نے کہا کہ اس لوک سبھا انتخابات میں سب سے بڑی جیت اڑیسہ ،مغربی بنگال اور شمالی مشرقی حصے سے آئے گی۔
masterwork
Conclusion: