ETV Bharat / elections

اسدالدین اویسی کا آخری انتخابی جلسے سے خطاب - اسدالدین اویسی

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں مجلس اتحاد المسلین کے صدر اسد الدین اویسی نے تشہیری مہم ختم ہونے سے قبل عوام سے آخری خطاب کیا۔

اسد الدین اویسی
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 8:48 PM IST

انھوں نے اپنے خطاب میں کہا جن بھارت کی جمہوریت آپ کو اپنے رائے کے اظہار کا حق دیتی ہے تو آپ خودکو انتخابات سے کیوں الگ کر رہے ہیں۔

انھوں نے انتخابی منشور پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا منشور'قادر خان کا ڈائیلاگ' سے کم نھیں۔

متعلقہ ویڈیو

انھوں نے اپنے آخری اجلاس میں مودی پر جم کر نشانہ سادھا اور تین طلاق پر مودی کی پالیسی پر جم کر نکتی چینی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.