ETV Bharat / elections

'بنیادی مسائل کو حل کرنے والا رہنما چاہیے'

ریاست بہار کے ارریہ ضلع میں خواتین نے پارلیمانی انتخابات کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

author img

By

Published : Apr 7, 2019, 7:54 PM IST

Updated : Apr 8, 2019, 5:12 PM IST

فائل فوٹو

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ضلع ارریہ کی خواتین نے ایک اچھے اور ایماندار امیدوار کو منتخب کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسے امیدوار کو ووٹ دیں گی جو ان کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرے، ان کے مسائل پر سنجیدہ ہو اور اسے دور کرے۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی عورتوں کے مطابق وہ ایسے امیدوار کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں جو ارریہ میں تعلیم، صحت، روزگار اور عوامی حفاظت جیسے مدعوں کو اپنے فہرست میں شامل کرے۔

ان کا کہنا ہے کہ ارریہ میں گزشتہ پانچ سالوں میں کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں ہوئے۔

ضلع ارریہ کی خواتین نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار چہرے پر نہیں بلکہ مدعوں پر ووٹ کریں گی۔

Intro:پارلیمانی انتخاب کو لے ارریہ کی خواتین سے عارف اقبال کی خصوصی گفتگو

ارریہ : 2019 کے پارلیمانی انتخاب کو لے کر جہاں ایک طرف لیڈران عوامی مہم میں مشغول ہیں تو وہیں دوسری جانب ارریہ کی خواتین بھی ایسے امیدوار کا انتخاب کرنا چاہتی ہے جو ان کے مسائل کو پر سنجیدگی سے سمجھے اور اسے دور کرے. اسی موضوع پر ای ٹی وی بھارت نے ارریہ کی چند خواتین سے خصوصی گفتگو کی اور ان کی رائے جاننے کی کوشش کی.

Body:مقامی خواتین کے مطابق وہ ایسے امیدوار کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں جو ارریہ میں تعلیم، صحت، روزگار اور عوام حفاظت جیسے مدعوں کو اپنے فہرست میں شامل کرے. ان کا کہنا ہے کہ ارریہ میں گزشتہ پانچ سالوں میں کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں ہوئے جیسا ہونا چاہیے، تعلیمی معیار دن بدن گرتے گئے، بے روزگاری کا معاملہ ہنوز جاری ہے، آج بھی لوگ باہر جانے پر مجبور ہیں، حفاظتی نقطہ نظر سے کچھ نہیں ہے خاص طور سے نوعمر لڑکیوں کے لئے، اس لئے آیے دن کئی سارے عصمت دری کے واقعات رونما ہوتے ہیں.

Conclusion:ارریہ کی خواتین نے اس بار چہرے پر نہیں بلکہ مدعوں پر ووٹ کریں گی تاکہ آئندہ کے پانچ سال ارریہ ضلع کے لئے کچھ بہتر ہو سکے، اور امیدوار اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے یہاں کی ترقی کے بارے میں سوچیں جس سے یہاں کی بدحالی اور پسماندگی دور ہو سکے.

نوٹ...... سبھی خواتین کا نام ویڈیو میں سن کر ان کے مطابق سیٹ کر دیں.
Last Updated : Apr 8, 2019, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.