ETV Bharat / elections

'چوکیدار چور ہے' کا نعرہ عدالت کے بارے میں نہیں'

کانگریس کے ترجمان ابھیشیک سنگھوی نے "چوکیدار چور ہے" کے نعرے کے بارے میں کہا کہ ہمارا یہ نعرہ سیاسی ہے، یہ نعرہ عدالت کے حوالے سے نہیں دیا گیا۔

کانگریس کے ترجمان ابھیشیک سنگھوی کی پریس کانفرنس،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 5:23 PM IST

انہوں نے کہا کہ اگر عدالت کو لگتا ہے کہ اس کے فیصلہ پر یہ نعرہ دیا گیا ہے تو اس کے لیے کانگریس معذرت خوا ہ ہے۔

کانگریس کے ترجمان ابھیشیک سنگھوی کی پریس کانفرنس،متعلقہ ویڈیو

واضح ہوکہ بی جے پی سے رکن پارلیمنٹ میناکشی لیکھی نے عدالت عظمی میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کر کے یہ الزام لگایا کہ کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے عدالت کے فیصلہ کو بنیاد بنا کر چوکیدار چور ہے کا نعرہ شروع کیا ہے۔

حالانکہ عدالت نے کسی چوکیدار کو کو چور نہیں بتایا۔ کل ہی کانگریس نے اس معاملے میں حلف نامہ داخل کیا اور اس پر بحث بھی ہوئی۔

عدالت میں پیش ہوئے ابھیشیک سنگھوی نے بتایا کہ ہمارا یہ نعرہ سیاسی ہے، اس کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ ہم یہ نعرہ لگاتے رہیں گے۔

Intro:"چوکیدار چور ہے" کا نعرہ عدالت کے حوالے سے نہیں : کانگریس نئی دہلی "چوکیدار چور ہے" کے نعرہ پر کانگریس کے ترجمان ابھیشیک سنگھوی نے کہا کہ ہمارا یہ نعرہ سیاسی ہے، یہ نعرہ کورٹ کے حوالے سے نہیں دیا گیا، اگر عدالت کو لگتا ہے کہ اس کے فیصلہ پر یہ نعرہ لگایا گیا ہے تو اس کے لئے کانگریس معذرت خوا ہ ہے۔ واضح ہوکہ بی جے پی سے رکن پارلیمنٹ میناکشی لیکھی نے عدالت عظمی میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کر کے یہ الزام لگایا کہ کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے عدالت کے فیصلہ کو بنیاد بنا کر چوکیدار چور ہے کا نعرہ شروع کیا ہے حالانکہ کورٹ نے کسی چوکیدار کو کو چور نہیں بتایا ۔ کل ہی کانگریس نے اس معاملے میں حلف نامہ دیا اور اس پر بحث بھی ہوئی۔ کورٹ میں پیش ہوئے ابھیشیک سنگھوی نے بتایا کہ ہمارا یہ نعرہ سیاسی ہے، اس کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے۔ ہم یہ نعرہ لگاتے رہیں گے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.