ETV Bharat / elections

'کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع راجوری اور پونچھ میں بی جے پی کے سینیئر رہنما رام مادھو نے انتخابی ریلیوں میں کہا کہ 'جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے'۔

سینئر لیڈر رام مادھو
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 11:32 PM IST

بی جے پی کے سینیئر رہنما رام مادھو نے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ حصہ بتاتے ہوئے کہا کہ ریاست کی زمین سے نھیں بلکہ ریاست کا ایک ایک شخص ہمارا ہے، یہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مودی سرکار نے کئے پالسیوں کو لاگو کیا تاکہ عوام اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے درہال میں پہاڑی طبقہ کو ایس ٹی کا درجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی سرکار بنی تو پہاڑی طبقہ کو ایس ٹی کا درجہ دیا جائے گا

پارلمیان انتخاب کی سرگرمیوں کو لے کر بی جے پی کے جنرل سیکرٹری رام مدھو نے آج درحال اور کوٹرنکہ میں ریلیوں کے دوران کہا کہ بھارتیا جنتا پارٹی نے ہمیشہ سے غریب عوام کا خیال رکھا اور ان دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو اجول یوجنا سکیم، پردھان منتری سکیم، و آیوش مہان بھارت جیسی سکمیوں کا فائدہ پہنچایا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.