سماجوادی پارٹی کی شکست کے بعد پارٹی کے ترجمان سنجے گرگ نے کہا کہ سہارنپور کی عوام نے اتحاد کے نیک ارادوں کو سمجھا اور پارٹی کو ووٹ دیا۔ یہ جیت انصاف پسند لوگوں کی جیت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ جیت بھائی چارے کی جیت ہے، یہ جیت انسانیت کی جیت ہے۔
انہوں نے بی جے پی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے بالاکوٹ کے زریعہ لوگوں سے ووٹ مانگے اور عوام کے بنیادی مسائل کو پس پشت ڈال دیا۔