ETV Bharat / elections

ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا کی تقریب نہیں آئے شمالی ہند کے باشندے - election rally

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے بھیونڈی پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کی حمایت میں شمالی ہند کے باشندوں کو خطاب کرنے پہنچے ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا کو سننے کے لیے شمالی ہند کے لوگ نہیں آئے۔

ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 5:38 AM IST

بھیونڈی پارلیمانی حلقہ میں مسلمان اور شمالی ہند کے باشندوں کی تعداد کافی زیادہ ہے. مگر اس کے بعد بھی بی جے پی کے پروگرام میں دونوں طبقہ کی بھیڑ نہ ہونے سے مقامی بی جے پی رہنما کافی پریشان ہیں۔اس سے قبل شاہنواز حسین کے جسلہ میں بھی مسلم طبقہ کی تعداد کافی کم تھی۔

بھیونڈی کے گوپال نگر میں بی جے پی اتر بھارتی سیل کی جانب ہونے والے جسلہ میں بطور مہمان خصوصی ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا موجود تھے۔اس کے بعد بھی شمالی ہند کے باشندوں نے اس تقریب سے دوری اختیار کی جس کی چرچا بھی اب زور شور سے ہورہی ہے.

ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا نے بھیونڈی پارلیمانی حلقہ کے امیدوار کپل پاٹل کی حمایت میں جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ2019 کا یہ الیکشن رکن پارلیمان کو جیت دلانے کا الیکشن نہیں ہے بلکہ ملک کو مضبوط بنانے کے لیے عوام ووٹ دیں۔

ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا

انہوں نے کانگریس اور پرینکا گاندھی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ جس گنگا کے پانی میں وہ'' آچمن '' کرتی ہے وہ اس سے قبل ہاتھ تک نہیں لگاتی تھیں اور آج وہ گنگا کا پانی پی کر مودی کو کوس رہی ہیں لیکن اسی گنگا کو مودی نے صاف کیا ہے۔

واضح رہے کہ ممبئی اور تھانے پارلیمانی حلقوں میں 29 اپریل کو انتخاب ہونا ہے اور بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں نے انتخابی جلسوں کو خطاب کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے مگر منوج سنہا کو لیکر شمالی ہند بالخصوص پروانچل کے لوگوں کے نا پہنچنے سے بی جے پی رہنما کافی پریشان ہیں۔

Intro:ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا کی تقریب نہیں پہنچے شمالی ہند کے باشندے

Body:ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا کی تقریب نہیں پہنچے شمالی ہند کے باشندے

Conclusion:ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا کی تقریب نہیں پہنچے شمالی ہند کے باشندے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.