راہل گاندھی اپنے حلقہ پارلیمان وائیناڈ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے حلقے کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کیا۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس محبت اور پیار کو فروغ دینے والی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں جیتنے کے لیے مودی جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔
کانگریس محبت اور پیار کو فروغ دینے والی جماعت ہے:راہل گاندھی
راہل گاندھی نے حلقے کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کیا