اتر پردیش کے آٹھ سیٹوں امروہہ،نگینا،علی گڑھ، بلند شہر،ہاتھ رس،فتیح پورسیکری، متھرا اور آگرہ کے لیے پولنگ شروع ہو چکی ہے۔
دوسرے مرحلے میں 75.83 مرد اور 64.92 لاکھ خواتین سمیت قریب ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
پولنگ کے لیے 8751 پولنگ مراکز اور 16162 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔
غورطلب ہے کہ عام انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے 12 ریاستوں کے 95 سیٹوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔
دوسرے مرحلے میں تمل ناڈو 38،کرناٹک کی 14،مہاراشٹر کی 10،اتر پردیش کی 8،بہار،آسام اور اڑیسہ کی پانچ، مغربی بنگال اور چھتیش گڑھ کی تین جبکہ جموں و کشمیر کی دو اور منی پور اور پودوچیری کی ایک پارلیمانی سیٹوں کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔
اترپردیش کے آٹھ پارلیمانی سیٹوں پر پولنگ آج
عام انتخاب 2019 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہو چکی ہے۔آج اتر پردیش کی آٹھ پارلیمانی سیٹوں کے لیے پولنگ شروع ہو چکی ہے۔
اتر پردیش کے آٹھ سیٹوں امروہہ،نگینا،علی گڑھ، بلند شہر،ہاتھ رس،فتیح پورسیکری، متھرا اور آگرہ کے لیے پولنگ شروع ہو چکی ہے۔
دوسرے مرحلے میں 75.83 مرد اور 64.92 لاکھ خواتین سمیت قریب ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
پولنگ کے لیے 8751 پولنگ مراکز اور 16162 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔
غورطلب ہے کہ عام انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے 12 ریاستوں کے 95 سیٹوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔
دوسرے مرحلے میں تمل ناڈو 38،کرناٹک کی 14،مہاراشٹر کی 10،اتر پردیش کی 8،بہار،آسام اور اڑیسہ کی پانچ، مغربی بنگال اور چھتیش گڑھ کی تین جبکہ جموں و کشمیر کی دو اور منی پور اور پودوچیری کی ایک پارلیمانی سیٹوں کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔
salman
Conclusion: