ETV Bharat / elections

اترپردیش : سیاسی پنڈتوں کی قیاس آرائیاں ناکام - اپنا دل

اترپردیش میں بی جے پی تمام قیاس آرائیوں کے باوجود 62 سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ سیاسی پنڈت 40 سے زائد سیٹیں نہیں دے رہے تھے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 24, 2019, 11:24 PM IST

ان 62 سیٹوں میں تقریبا 16 ایسی سیٹیں ہیں جو 50 ہزار سے کم کی ہار جیت والی رہیں جبکہ 2 ایسی ہیں جو 50ہزار سے زائد لیکن 60 ہزارسے کم کی ہار جیت والی رہی ہے۔

یہاں کے سخت مقابلہ میں بی جے پی زیادہ مضبوط رہی اور نتیجہ میں بی جے پی 62، اپنا دل 2، بی ایس پی10، ایس پی کو 5 سیٹیں ملیں۔

یاد رہے کہ اپنا دل نے اترپردیش میں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرکے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔

وہیں شکست کے بعد بی ایس پی کی سربراہ مایا وتی نے ایک بار پھر ای وی ایم کا مسلہ اٹھایا ہے۔ مایاوتی نے انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ای وی ایم کو لے کر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اعتماد اس سے ختم ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتحاد نے جو سیٹیں اترپردیش میں جیتی ہیں وہاں ان لوگوں نے ای وی ایم میں خرابی کی شکایت نہیں کی تاکہ عوام کو شک نہ ہو ۔

انہوں نے کہا کہ اتحاد کی پارٹیاں بی ایس پی، ایس پی اور راشٹریہ لوک دل کے تمام کارکنان نے مسلسل محنت سے کام کیا۔

انہوں نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو، راشٹریہ لوک دل کے اجیت سنگھ سمیت تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا ۔

سب سے پہلے ایک ہزار سے کم ہار جیت والی سیٹوں کو دیکھتے ہیں یہ سیٹ ہے مچھلی شہر کی جہاں بی جے پی کے بی بی سروج نے سماجوادی پارٹی کے کیٹری رام کو صرف 181 ووٹو سے سکشت دی۔

10 ہزار سے کم ہار جیت والی 3 سیٹیں ایسی ہیں جیسےمیرٹھ میں بی جے پی کے راجیندر اگروال بہوجن سماج پارٹی کے یعقوب قریشی کو 4729 ووٹوں سے شکست دی تو مظفر نگر سے بی جے پی کے سنجے سنجیو بالیان نے راشٹریہ لوک دل کے امیدوار کو 6526 ووٹوں سے شکست دی، اس طرح شراواستی میں بی ایس پی کے رام شیرومنی نے بی جے پی کی امیدوار ددن مشرا کو 6768 ووٹوں سے ہرایا۔

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.