ETV Bharat / elections

مودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے پر جشن - پروگرامز

نریندرمودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے پر ملک کے مختلف علاقوں میں مختلف پروگرامز کرکے لوگوں نے جشن منایا ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 31, 2019, 6:15 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں مودی کے دوبارہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ضلع کے مختلف علاقوں میں آتش بازی کی گئی اور مٹھائیاں تقسیم کرکے خوشی کا اظہار کیاگیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر مرادآباد کے میر ونود اگروال نے کہا کہ 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' نعرے کے ساتھ بی جے پی کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم کی حلف برداری کے بعد ملک بھر میں خوشی کی لہر ہے، مرادآباد میں بھی سبھی مذاہب کے لوگوں نے جشن منایااور ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی۔

Intro:نریندر مودی جی کے دوسری بار وزیراعظم بننے کے بعد ملک بھر میں خوشی کی لہر

Body:ملک کے وزیراعظم جناب نریندر مودی دی جی کے وزیراعظم بنے کے بعد ملک بھر میں جگہ جگہ نریندر مودی جی کے نام سے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں

اتر پردیش کے مرادآباد میں بھی نریندر مودی جی کے وزیراعظم بننے کے بعد مرادآباد کے میار بنود اگروال جی کے دفتر پر بی جے پی ممبروں اور عہدے داروں نے نریندر مودی جی کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے بعد آتش بازی اور مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا

میڈیا سے بات چیت کے دوران مرادآباد کے میر ونود اگروال جی نے کہا سب کا ساتھ سب کا وقاص نعرے کے ساتھ بی جے پی کام کر رہی ہے نریندر مودی جی کے کے وزیر اعظم بننے کے بعد ملک بھر میں خوشی کی لہر دیکھی جا رہی ہے آج مرادآباد میں بھی سبھی مذھب کے لوگوں نے ملکر کیا یا خوشی کا اظہار

Conclusion:نریندر مودی جی کے دوسری بار وزیراعظم بننے کے بعد ملک بھر میں خوشی کی لہر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.