ETV Bharat / elections

رسم و رواج کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کی وزیراعظم کی یقین دہانی - یقین دہانی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگربی جے پی اقتدار میں آتی ہے، تو رسم و رواج کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔

بی جے پی اقتدار میں آتی ہے، تو رسم و رواج کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 11:44 AM IST

وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز یہاں پارٹی کی ’ وجے سنکلپ ‘ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے متنازعہ سبري مالا معاملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا، ’’23 مئی کو ووٹوں کی گنتی کے بعد ہم رسم و رواج کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے عدالت اور پارلیمنٹ میں لڑائی لڑیں گے۔''
انہوں نے کہا کہ جو لوگ بھگوان ایپّا کے عقیدت مندوں پر لاٹھی چارج کروا رہے ہیں اور انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہے ہیں ان سے بدلہ لینے کے لئے ریاست کا ہر بچہ آگے آئے گا اور رسم و رواج کی حفاظت کرے گا۔
کانگریس صدر راہل گاندھی کے کیرالہ کے وايناڈ پارلیمانی حلقہ سے الیکشن لڑنے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ’’اگر آپ جنوبی بھارت کو پیغام دینا چاہتے ہیں تو، آپ ترواننت پورم یا پتھنم تھٹّا سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے ہیں؟‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.