ETV Bharat / elections

عوام نے نوٹا کا کثرت سے استعمال کیا - بانسواڑا

ریاست راجستھان کی پچیس لوک سبھا سیٹوں پر ہونے والی ووٹنگ میں بانسواڑا ضلع کی عوام نے نوٹا کا سب سے زیادہ استعمال کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 25, 2019, 5:47 PM IST

نتائج کے دوران نوٹا کےاستعمال کی بات سامنے آ رہی تھی۔ عوام نے جہاں اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ کیا تو وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے امیدواروں کو نا پسند کرتے ہوئے نوٹا کا استعمال کیا۔

متعلقہ ویڈیو

ریاست کے بانسواڑا ضلع کی عوام نے نوٹا کا سب سے زیادہ استعمال کیا ۔
یہاں پرنوٹا کو 29962 ووٹ ملے ہیں جو ریاست بھر میں کسی بھی علاقے کے مقابلے سب سے زیادہ ہے۔ دوسرے نمبر پر ادے پور ہے جہاں 28144 ووٹ نوٹا کو ملے ہیں۔ سب سے کم نوٹاکا استعمال الور لوک سبھا سیٹ پر ہوا یہاں نوٹا کو 5331 ووٹ ملے ہیں۔

Intro:عام انتخابات کے بعد نتائج کے دوران سامنے آیا نوٹا کا استعمال کہاں ہوا ہے کم کم اور کہاں ہوا ہے زیادہ

Body:جے پور. ہندوستان میں ہوئے عام انتخابات کے نتائج 23 مئی کو جاری کر دیئے گئے... ان میں ریاست کی پچیس لوک سبھا سیٹیں بھی شامل ہیں.. ان سیٹو میں جہاں ایک اور بی جے پی نے فتح حاصل کی ہیں تو وہیں دوسری اور کانگریس کو شکست ملی ہے.. وہی نتائج کے دوران نوٹا کو ووٹ دینے کی بات سامنے آ رہی ہے.. عوام نے جہاں ایک اور اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ کیا تو وہی کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے نے امیدواروں کو نا پسند کرتے ہوئے نوٹا کا استعمال کیا...

بانسواڑا اوّل

ریاست کےبانسواڑا ضلع کی عوام نے لوٹا کا استعمال زیادہ کیا ہے اور اسی کے ساتھ گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی نوٹا کا استعمال کرنے میں بانسواڑا اول رہا ہے.. یہاں پر 29962 ووٹ نوٹا کو ملے ہیں جو ریاست میں سب سے زیادہ ہے.. دوسرے نمبر پر ادے پور میں 28144 ووٹ نوٹا کو ملے ہیں.. سب سے کم نوٹا کو ووٹ الور لوک سبھا سیٹ پر 5331 ملے ہیں..

Conclusion:گزشتہ سال

گزشتہ پانچ سال قبل لوک سبھا انتخابات میں بانسواڑا سیٹ پر 34404 ووٹ نوٹا کو ملے تھے.. اس وجہ سے بانسواڑا ریاست میں اول اور ہندوستان میں چوتھے نمبر پر رہا تھا..

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.