ETV Bharat / elections

مودی حکومت میں پسماندہ طبقات کے ریزرویشن میں کٹوتی یقینی: تیجسوی

راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے رہنما تیجسوی پرساد یادو نے آج کہا کہ اگر مرکز میں بی جے پی کی حکومت دوبارہ بنی تو پسماندہ طبقہ کے ریزرویشن میں دس فیصد کی کٹوتی یقینی ہے۔

تیجسوی پرساد یادو
author img

By

Published : May 9, 2019, 7:33 PM IST

بہار اسمبلی میں اپوزیشن رہنما یادو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے کہا کہ 'اگر بی جے آئی تو 31 مئی 2019 کے بعد ایک سازش کے تحت پسماندہ طبقوں کے ریزرویشن میں 10 فیصد کٹوتی کر دے گی۔ جس میں سب سے پہلے کشواہا ، کوئری، دانگی، کرمی، پٹیل اور اہر کا ریزرویشن ہوگا۔اس کے بعد باری۔باری انتہائی پسماندہ اور درج فہرست طبقوں کا ریزرویشن بھی ختم کر دیاجائے گا اور راتوں۔ رات یہ خود ( سورن ) کا ریزرویشن بڑھا لیں گے'۔

واضح رہے کہ یادو نے جی روہینی کمیٹی کو لیکر ایک انگریزی اخبار میں چھپی خبر کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا ہے۔ حالانکہ اس کمیٹی کی تشکیل کا مقصد دیگر پسماندہ طبقہ ( او بی سی ) کے ذیلی درجہ بندی کے امکانات کا مطالعہ کرنا ہے تاکہ اس کی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت اوبی سی میں ریزرویشن کے فائدوں کو یکساں تقسیم کے طریقوں پر غور کر سکے۔

Intro:Body:

sajida

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.