بی جے پی کے صدر امت شاہ نے منگل کی شام نیشنل ڈیموکریٹک الائنس(این ڈی اے) کے تمام رہنماؤں کو عشائیہ کی دعوت دی ہے۔
یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہورہی ہے جب گدشتہ روز ایگزٹ پولز میں این ڈی اے کو اکثریت کا دعویٰ کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ 23 مئی کو انتخابی نتائج کا اعلان ہوگا، اس پس منظر میں یہ ملاقات اہم مانی جارہی ہے۔