ETV Bharat / elections

سماج وادی پارٹی رہنما کی مودی حکومت پر نکتہ چینی

ایس پی بی ایس پی اور آرایل ڈی اتحاد سے مرادآباد پارلیمانی حلقہ 6 سے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی حمایت کے لیے سہارنپور کے رکن اسمبلی سنجے گرگ مرادآباد پہنچے۔

ایس پی بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 10:08 PM IST

سنجئے گرگ نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے ڈاکٹر ایس ٹی حسن کو بھاری تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

ایس پی بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد

عظیم اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے لیے مراد آباد کے ایک ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی اس موقع پر سہارنپور کے ایم ایل اے سنجے گرگ اور آر ٹی آی کمشنر حفیظ عثمان کے ساتھ کئی کاروباری افراد بھی موجود رہے۔

سنجئے گرگ نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے ڈاکٹر ایس ٹی حسن کو بھاری تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

ایس پی بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد

عظیم اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے لیے مراد آباد کے ایک ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی اس موقع پر سہارنپور کے ایم ایل اے سنجے گرگ اور آر ٹی آی کمشنر حفیظ عثمان کے ساتھ کئی کاروباری افراد بھی موجود رہے۔

Intro:سماجوادی پارٹی نے کی پریس کانفرنس


Body:صبا بسپا اور راشٹریہ لوک دل اتحاد سے مرد اور لوک سبھا 6 کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی طرفداری کے لیے مردہ باد پہنچے سہارنپور صدر ایم ایل اے سنجے گرد نے سیکڑوں لوگوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر ایس ڈی حسن کا کے ساتھ دیں لوگوں سے اپیل کی کہ سبی بیوپاری ڈاکٹر ایس ڈی حسن کو بوٹ دے

اتحاد تفتیشی سماجوادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس پی حسن کے لیے مراد آباد کے ایک ہوٹل میں اس تعلق سے پریس کانفرنس کی گئی اس موقع پر سہارنپور کے ایم ایل اے سنجے گرگ اور آر ٹی آی کمشنر حفیظ عثمان کے ساتھ کئی بیوپاری بھی موجود رہے اس دوران سہارنپور سے ایم ایل اے سنجے گرگ نے کہا ڈاکٹر ایس ٹی حسن کو بوٹ دینے کی اپیل کی


لوک سبھا پھلواری حافظ عثمان نے کہا کہ ہم مرادآباد رام پور سمبھل اور بدایوں ضلع کی سیٹی جیت رہے ہیں اور اتر پردیش کی اسی 80 میں سے اتحاد کو پچاس سے 55 سیٹیں ملیں گی سماجوادی پارٹی کی چل رہی ہے صبح بس پہ اتحاد ہیں مرکزی حکومت بنائے گی


بھاجپا سرکار نے نوٹ بندی اور جی ایسٹی لگاکر عوام کو برباد کردیا اس سے بھی چھوٹے بڑے کاروباری برباد ہو چکے ہیں

بائٹ-1- سنجے گرگ/ سہارنپور صدر ایم ایل اے



Conclusion:سماجوادی پارٹی کی پریس کانفرنس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.