ETV Bharat / elections

رکن اسمبلی کوٹے سے رکن قانون ساز کونسل کا انتخاب - navin rao

رکن اسمبلی کے کوٹے سے رکن قانون ساز کونسل کے انتخاب کے لیے ٹی آر ایس کے امیدوار نوین راؤ منگل کے روز 11 بجے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

telangana
author img

By

Published : May 28, 2019, 8:23 AM IST

حیدرآباد کے کوکٹ پلی سے تعلق رکھنے والے نوین راؤ ٹی آر ایس کے لیے مختلف عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔

نوین راؤ وزیر اعلی کے سی آر کے قریبی مانے جاتے ہیں، انھیں ملکا جگری سے لوک سبھا کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر عین موقع پر کانگریس کی جانب سے ریونت ریڈی کو میدان میں اتارنے کا اقدام کیا گیا، جس کے بعد ٹی آر ایس نے راج شیکھر ریڈی کو ٹکٹ دیا تھا۔

تاہم اب قانون ساز کونسل کے لیے وزیر اعلی نے انکا انتخاب کیا ہے۔ نوین راؤ کے متفقہ طور پر منتخب ہونے قوی امکان ہے۔ کیونکہ کانگریس نے اس انتخاب میں اپنا امیدوار نہیں کھڑا کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.