ETV Bharat / elections

'ممتا شکست سے خوفزدہ ہیں' - ممتا ہارنے سے ڈرتی ہیں

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نکتیہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ممتا سکشت سے ڈرتی ہیں اور اسی وجہ سے ریاست میں جمہوریت کا قتل ہو رہا ہے۔

ممتا ہارنے سے ڈرتی ہیں: دیویندر فڈنویس
author img

By

Published : May 15, 2019, 9:00 PM IST

خیال رہے کہ منگل کے روز امت شاہ کے روڈ شو میں جھڑپیں ہوئیں جس پر فڈنویس نے کہا کہ جس طریقے سے امت شاہ کے روڈ شو پر حملہ کیا گیا اور اس کے بعد جس طرح کا رویہ پولیس نے اختیار کیا اس سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ ممتا کو اپنی سکشت کا خوف ہے ، جس کی وجہ سے وہ بنگال میں اجلاس کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہیں۔

ممتا ہارنے سے ڈرتی ہیں: دیویندر فڈنویس

انہوں نے الیکشن کمیشن سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ آزاد اور منصفانہ انتخابات ہونی چاہیے۔ یہ کس قسم کا جمہوری نظام ہے جہاں ہمارے رہنماؤں کو اجلاس کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

گذشتہ روز امت شاہ نے اپنے روڈ شو پر ہوئے تشدد کی معذمت کی اور الزام لگایا کہ ٹی ایم سی کے گنڈے اپنی مایوسی کو چھپانے کے لیے تشدد کا سہارا لے رہے ہیں۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.