ETV Bharat / elections

الیکشن کمیشن بنگلورو کی ووٹر بیداری مہم اختتام پذیر

پارلیمانی حلقہ نارتھ بنگلورو میں پر امن پولنگ کرانے کے لیے بنگلورر الیکشن کمیشن نے حلقہ میں منظم و بہتر پولینگ کرانے کے لیے تمام بوتھ اہلکاروں کے لیے یک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا۔

author img

By

Published : Apr 12, 2019, 3:45 AM IST

ووٹر بیداری مہم اختتام پذیر

اس تربیتی ورکشاپ میں ماہرین نے تمام بوتھ اہلکاروں کو ای. وی. ایم مشین اور وی. وی. پیٹ مشین استعمال کرنے کی تربیت دی اور ساتھ ہی ووٹنگ کو لوگوں کے لیے آسان و منظم بنانے کے پیش نظر انہیں تمام تر ضروری ہدایات بھی دیں۔

اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر و ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر شیونہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقد کردہ ووٹر بیداری مہم کا یہ اختتامی پروگرام ہے۔

ووٹر بیداری مہم اختتام پذیر

اس ورکشاپ میں پورے حلقہ سے کل 220 اہلکاروں نے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی اور انتخابات کے لیے پوری طرح سے تیاری کرلی گئی ہے اور اس بات کا تیقن کیا گیا ہے کہ انتخابات منظم طریقے سے تکمیل پائیں۔

Intro:الیکشن کمیشن بنگلورو نارتھ کی جانب سے ووٹر بیداری مہم اختتام پذیر

Body:الیکشن کمیشن بنگلورو نارتھ کی جانب سے ووٹر بیداری مہم اختتام پذیر

بنگلور: آج الیکشن کمیشن بنگلورو نارتھ حلقہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر حلقہ میں انتخاب کے لئے ممسوح تمام اہلکاروں کو تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا. اس تربیتی ورکشاپ میں ماسٹر ٹرینرز نے ای. وی. ایم اور وی. وی. پیٹ کا ڈیمو دیا اور ساتھ ہی ووٹنگ کو لوگوں کے لیے آسان و منظم بنانے کے پیش نظر انہیں تمام تر ضروری ہدایات بھی دیں.

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈیپیوٹی کمیشنر و ریٹرننگ آفیسر پلیکیشینگر ڈاکٹر شونہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقد کردہ ووٹر بیداری مہم کا آج اختتامی پروگرام ہے. آج پورے حلقہ سے کل 220 اہلکاروں نے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی. انہوں نے کہا کہ ہم نے انتخابات کے لئے پوری طرح سے تیاری کرلی ہے اور اس بات کا تیقن کیا گیا ہے کہ انتخابات منظم طریقے سے تکمیل پائیں.

بائیٹس...
1. ڈاکٹر شیونہ،ریٹرننگ آفیسر، پلیکیشینگر، بنگلور
2. سہیل احمد، الیکٹورل ریجسٹریسن آفیسر، پلیکیشینگر
3. رادھا بڈیگیر، اسسٹنٹ ریونیو آفیسر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.