ETV Bharat / elections

پولنگ مرکز نہ ہونے سے مقامی لوگ ناراض

بھارتی ریاست اتر پردیش کے سہارنپور کے گاؤں اکبرپور گھڑی میں جس پرائمری اسکول میں ہر سال ووٹ ڈالے جاتے تھے، وہاں اس سال ووٹنگ مرکز نہ بنانے کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں میں خاصی ناراضگی ہے۔

ووٹنگ مرکز نہ بنانے کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں میں خاصی ناراضگی،متعلقہ تصویر،
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 12:39 PM IST

ایک جانب حکومت سو فیصد ووٹ ڈلوانے کی بڑے بڑے دعوے کرتی ہے، وہیں دوسری جانب سسٹم میں خرابی کی وجہ سے دیوبند کے گاؤں اکبر پور گڑھی میں اسکول کو ووٹ ڈالنے والی جگہ نہ بنا کر دوسرے گاؤں میں تقریباً دو کلو میٹر دور ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

ووٹنگ مرکز نہ بنانے کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں میں خاصی ناراضگی،متعلقہ ویڈیو،
جس وجہ سے بزرگ، خواتین اور معزور لوگوں کا جانا تقریباً ناممکن ہے۔

گاؤں کے لوگوں کا الزام ہے کہ انہوں نے اعلی افسروں سے اس سلسلے میں پہلے ہی بات کی تھی لیکن افسران نے اس جانب توجہ نہیں دی۔ جس کے تحت اب اکبر پور گاؤں کے گھڑی کے لوگوں کو دوسرے گاؤں میں جاکر ووٹ ڈالنا پڑ رہا ہے-

Intro:اینکر

سہارنپور۔ دیوبند اسمبلی علاقے کے گاؤں اکبرپور گھڑی میں جس پرائمری اسکول میں ہر سال ووٹ ڈالے جاتے تھے وہاں اس سال اسے ووٹ ڈالنے والی جگہ نہ بنانے کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں میں خاصی ناراضگی ہے۔

Body:ایک جانب حکومت سو فیصد رائے ڈلوانے کی بڑے بڑے دعوے کرتی ہے وہیں دوسری جانب سسٹم میں خرابی کی وجہ سے دیوبند کے گاؤں اکبر پور گڑھی میں اسکول کو ووٹ ڈالنے والی جگہ نہ بنا کر دوسرے گاؤں میں تقریبا دو کلو میٹر دور ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جس وجہ سے بزرگ حضرات اور خواتین اور ماجور لوگوں کا جانا تقریبا نا ممکن سا لگ رہا ہے۔ گاؤں کے لوگوں کا الزام ہے کہ انہوں نے اعلی افسروں سے اس بابت پہلے ہی بات کی تھی لیکن افسران اس جانب دھیان ہی نہیں دیا جس کے تحت اب اکبر پور گاؤں کے گھڑی کے لوگوں کو دوسرے گاؤں میں جاکر ووٹ ڈالنا پڑ رہا ہے 

Conclusion:واک تھرو تسلیم قریشی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.