- راجستھان میں 64.05 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں 07.79 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- اترپردیش میں 57.58 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- مدھیہ پردیش میں 65.77 پولنگ درج کی گئی ہے۔
- مغربی بنگال میں 76.44 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- اڈیشہ میں 68 پولنگ درج کی گئی ہے۔
- مہاراشٹر میں 52.23 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- بہار میں 58.52 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- جھارکھنڈ میں 63.39 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
ملک بھر میں پولنگ کی تفصیلات
ملک بھر میں چوتھے مرحلے کے تحت 72 لوک سبھا حلقوں میں پولنگ مکمل ہوگئی ہے جہاں کل 64 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، جبکہ الگ الگ ریاستوں کی پولنگ تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ملک بھر میں پولنگ کی تفصیلات
- راجستھان میں 64.05 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں 07.79 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- اترپردیش میں 57.58 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- مدھیہ پردیش میں 65.77 پولنگ درج کی گئی ہے۔
- مغربی بنگال میں 76.44 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- اڈیشہ میں 68 پولنگ درج کی گئی ہے۔
- مہاراشٹر میں 52.23 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- بہار میں 58.52 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
- جھارکھنڈ میں 63.39 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion:
Last Updated : Apr 29, 2019, 8:03 PM IST