ETV Bharat / elections

بیدر میں 8 پرچہ نامزدگی مسترد - nomination

کرناٹک ضلع بیدر کے ڈپٹی کمشنر اور الیکشن انچارج ڈاکٹر مہادیو نے  بتایا کہ بیدر پارلیمانی انتخابات برائے 2019 کے لیے جملہ 35 امیدواروں میں سے8 امیدواروں کے پرچوں کو مسترد کردیا گیا۔

بیدر میں 8 پرچہ نامزدگی مسترد
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 7:36 PM IST

اور27 امیدواروں کے پرچہ نامزدگیاں درست قرار پائی ہیں۔
بیدر سے ایکناتھ ہنمنت اپا مچھندر سنگرامپا بنسی لال شاہ چراغ علی شاہ محمد اسماعیل وینکٹ راؤ امرپتا بسپا اور جوزف جان کے پرچے نامزدگی مسترد کر دی گئی ہیں ۔ مذکورہ افراد انتخابات کا حصہ نہیں ہونگے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.