ETV Bharat / elections

بی جے پی جھوٹے وعدے کرنے میں ماہر:واڈرا

کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جھوٹے اور کھوکھلے وعدے کرنے میں ماہر ہے۔

author img

By

Published : May 17, 2019, 3:55 PM IST

فائل فوٹو

واڈرا نے فیس بک کی مدد سے موجودہ حکومت پر حملہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کانگریس عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرتی ہے۔بی جے پی کی طرح جھوٹے اور کھوکھلے وعدے نہیں کرتی ہے۔وہ اپنے ایک بھی وعدے کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔
ساتھ ہی واڈرا نے فیس بک میں دو تصویریں پوسٹ کی ۔ایک تصویر میں وہ لوگوں کو کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے نظر آئے۔اور دوسری تصویر میں غریبوں کو کھانا کھلاتے ہوئے۔
یو پی اے کے وقت سے ہی واڈرا پر تین مقدمے درج ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.