ETV Bharat / elections

کانگریس کے دور اقتدار میں ترقی کا کوئی کام نہیں ہوا : گڈکری

مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما نتن گڈکری نے ہفتہ کے روز کہا کہ جب سے بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) اقتدار میں آئی ہے تب سے ترقی کے کئی ایک اقدامات انجام دیئے گئے، جسے  کانگریس 50 برسوں کے اپنے دور اقتدار میں مکمل نہیں کرپائی۔

کانگریس کے دور اقتدار میں ترقی کا کوئی کام نہیں ہوا : گڈکری
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 6:26 PM IST

گڈکری نے مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع ہیڈکوارٹر سے 60 کلومیٹر دور سنت ایکناتھ مہاراج شہر پیٹھان میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
اور کہا کہ کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں ملک میں ترقی کا کوئی کام نہیں ہوا۔
جالنہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی۔شیوسینا ۔ریپلکن پارٹی آف انڈیا گٹھ بندھن کے امیدوار راؤ صاحب دانوے، جو مسلسل پانچویں مرتبہ رکن پارلیمان منتخب ہونے کی کوشش کررہے ہیں انکی انتخابی مہم میں شرکت کی۔
گڈکری نے کہا کہ کانگریس نے ایک مرتبہ پھر غریبی ہٹاو کا نعرہ دیا جبکہ یہ نعرہ کانگریس نے کئی سال قبل بھی دیا تھا۔
انھوں نے مزید کہا کہ جو لوگ ترقی کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتے وہ اب ذات پات کو لیکر ووٹ بٹورنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.