ETV Bharat / elections

بھیونڈی پارلیمانی حلقہ : 22 امیدواروں کے پرچے داخل - بھیونڈی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے پاورلوم اکثریتی شہر بھیونڈی میں 23 پارلیمانی حلقوں سے کل 22 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کرکے انتخابی میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے جن میں 5 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔

کل 23 پارلیمانی حلقوں سے 22 امیدوار
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 8:09 AM IST

ایک ہی پارلیمانی حلقہ سے کانگریس اور بی جے پی دونوں پارٹیوں کے دو دو پرچۂ نامزدگی داخل کر اس انتخاب کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔

کل 23 پارلیمانی حلقوں سے 22 امیدوار

لیکن یہ بات دلچسپ ہوگی کہ کتنے امیدوار اپنا پرچۂ نامزدگی واپس لیتے ہے کیونکہ کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی پارٹیاں اپنے اور اتحادی جماعت کے باغی امیدواروں کی وجہ سے کافی پریشان ہے۔

پرچہ نامزدگی کے پہلے دن یعنی 4 اپریل کو ایک امیدوار، 8 اپریل کو امیدوار، آخری دن یعنی گزشتہ روز 12 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کر بھیونڈی پارلیمانی حلقہ سے انتخابی بگل بجادیا ہے۔

کانگریس این سی پی اتحاد کی طرف سے سریش ٹاورے ،بی جے پی شیوسینا آر پی آئی اتحاد کے امیدوار کپل پاٹل، ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر نورالدین انصاری اور سریش گوپی ناتھ مہاترے، نوید بیتاب سمیت 22 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

بی جے پی کی اتحادی جماعت شیوسینا کے قدآور رہنما اور تھانے ضلع پریشد اسٹینڈنگ کیمٹی سمیت کئی عہدوں پر فائز سریش عرف بالیا مہاترے نے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کرکے بی جے پی امیدوار اور موجودہ رکن پارلیمان کپل پاٹل کی مشکلوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

سریش مہاترے عرف بالیا ماما کے بارے میں یہ افواہ تھی کہ وہ کانگریس کے امیدوار ہوسکتے ہیں مگر پیر کو کانگریس سے امیدوار سریش ٹاورے نے پرچہ نامزدگی داخل کرکے تمام افواہوں کو پوری طرح ختم کردیا۔

بھیونڈی پارلیمانی سیٹ آگری اور کنبی اکثریت والی سیٹ ہے جبکہ اس سیٹ پر تیسری تعداد مسلم ووٹرس کی ہے اسی کو دھیان میں رکھ کر کانگریس اپنے قدم بڑھارہی ہے۔ اب تک جو بھی نتائج آئے ہیں اس میں کانگریس کے لئے مسلم ووٹ کافی اہمیت کا حامل رہا ہے۔

لیکن اس بار کے پارلیمانی انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم اور پرکاش امبیڈکر کی ونچت اگھاڑی اتحاد کے ڈاکٹر ساونت اور ایس پی، بی ایس پی اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر نورالدین انصاری بطور امیدوار انتخابی میدان میں ہے اور مسلم ووٹوں کی تقسیم کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔

Intro:مہاراشٹر:بھیونڈی پاورلوم صنعتی حلقہ سے 22 امیدوار میدان میں

Body:مہاراشٹر:بھیونڈی پاورلوم صنعتی حلقہ سے 22 امیدوار میدان میں

Conclusion:مہاراشٹر:بھیونڈی پاورلوم صنعتی حلقہ سے 22 امیدوار میدان میں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.