انہوں نے کہا کہ ہم نے ریاست میں اقلیتی طبقے کے لیے بہتر کام کیے ہیں، اور ہمیں امید ہے کہ اس انتخاب میں یہاں کی عوام انہیں کامیاب کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بہار کی ترقی کے لیے وزیراعلی نتیش کمار کا ہر اقدام قابل ستائش ہے۔
رکن اسمبلی نوشاد عالم سے ہمارے نمائندہ نے کئی اور اہم سوالات کیے، ان کے جوابات جاننے کے لئے آگے متعلقہ ویڈیو دیکھیے.