ETV Bharat / crime

Mob Lynching in Jharkhand: بوکارو میں ماب لنچنگ،شخص کی موت سے کشیدگی

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 2:59 PM IST

جھارکھنڈ کے بوکارو میں ماب لنچنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جمعرات کو درگا وسرجن کے دوران ہجوم نے ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا جس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ Mob Lynching in bokaro

بوکارو میں ماب لنچنگ کے واقعات
بوکارو میں ماب لنچنگ کے واقعات

بوکارو: جھارکھنڈ کے ضلع بکارو میں مہواتانڈ تھانہ علاقہ کے دھویا گاؤں میں جمعرات کے روز درگا وسرجن کے دوران کچھ سماج دشمن عناصر نے ایک 45 سالہ شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد سے گاؤں میں دو برادریوں کے درمیان کشیدگی پھیل گئی۔ اس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے گاؤں میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کئے ہیں۔ اس کے علاوہ علاقے میں بھی دفعہ 144 نافذ ہے۔ Youth beaten to death during Durga Puja immersion

ویڈیو

اس واقعہ کے بعد بیرمو ایس ڈی ایم اننت کمار، ایس ڈی پی او ستیش چندر جھا، گومیا سرکل انسپکٹر، بی ڈی او، اور مختلف تھانوں کے سی او انچارج گاؤں میں کیمپ کررہے ہیں۔ Youth beaten to death during Durga Puja immersion

اس واقعہ کے حوالے سے بیرمو کے ڈی ایس پی ستیش چندر جھا نے بتایا کہ مہلوک کا گاؤں کی ایک شادی شدہ خاتون سے عشق تھا۔ جس کی وجہ سے گاؤں کے کچھ لوگ مہلوک سے ناراض تھے۔ درگا وسرجن کے دوران ناراض لوگوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مہلوک پر حملہ کردیا اور بے دردی سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

مزید پڑھیں:

ڈی ایس پی نے بتایا کہ اس معاملے میں اب تک 22 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ساتھ ہی 11 لوگوں کو حراست میں لے کر پاچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.