ETV Bharat / crime

Two Women Found Dead in Delhi دہلی میں دو خواتین اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں - دہلی میں جرائم،

دہلی کے سبھاش پارک علاقے میں دو خواتین اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے جائے واقع پر پہنچ کر دونوں خواتین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا اور واقعہ کے سلسلے میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔Two Women Found Dead in Delhi

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 6:14 PM IST

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی کے سبھاش پارک علاقے میں دو خواتین اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے منگل کو یہ جانکاری دی۔Two Women Found Dead in Delhi

پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت ویملا دیوی (70) اور اس کی بہو ڈولی رائے (45) کے طور پر ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتولہ رائے کے دونوں بیٹے دو تین دن کے لیے رشی کیش اور مسوری گئے ہوئے تھے۔ آج صبح جب وہ گھر واپس آئے تو انہوں نے دونوں خواتین کو مردہ پایا۔

انہوں نے اس سلسلے میں رپورٹ درج کرائی جس کے بعد پولیس نے جائے واقع پر پہنچ کر دونوں خواتین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا اور واقعہ کے سلسلے میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کو چاقو مار کر قتل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Drug Case in Delhi دہلی پولیس نے منشیات کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.