ETV Bharat / crime

Two Arrested With Chinese Pistol: جموں ایئر پورٹ کے قریب دو افراد چینی پستول کے ساتھ گر فتار

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 2:12 AM IST

جموں پولیس نے پیر کے روز جمون ہو ائی اڈے کے قریب سے دو افراد کو چینی پستولTwo Arrested With Chinese Pistol کے ساتھ گرفتار کر نے کا دعویٰ کیا۔

جموں ایئر پورٹ کے قریب دو افراد چینی پستول کے ساتھ گر فتار

پولیس کے سنیئر آفسر نے بتایاکہ ایس ایچ او ستواری دیپک جسروٹیا کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم جموں ایئر پورٹ کے قریب پٹرو لنگ ڈیو ٹی کے دوران ایک گاڑی(بلینو) نمبر JKO2CE-5360 کو اندھیرے میں سڑک کے کنارے کھڑی پائی۔ پو لیس ٹیم نے گاڑی میں بیٹھے افراد سے پوچھ گچھ کی جس پر افراد نے شور مچانا شروع کردیا اور ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ بھی کیا۔ تاہم پولیس ٹیم نے انہیں تیزی سے قابو کر لیا۔ گرفتار افراد کی شناخت رندیپ سنگھ اور لبجوت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں نانک نگر جموں کے رہنے والے ہیں۔

پولیس نے مزید بتایاکہ تلا شی کے دوران ان سے ایک چینی پستول Two Arrested With Chinese Pistol اور میگزین برآمد ہوا، جو انہوں نے علاقے میں کسی سنگین جرم کے ارتکاب کے لیے رکھا تھا۔ اس پر پولیس نے پی ایس ستواری میں ایف آئی آر نمبر 282/21 کے تحت سیکشن 353/34 آئی پی سی ،7/25 آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.