ETV Bharat / crime

Nephew Beat his Uncle to Death: بھتیجے نے چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا - Nephew Beat his Uncle to Death

مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور کے ایک نمبر بلاک کے مانند پور گرام پنچایت میں نشے کے عادی بھتیجے نے اپنے ہی چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا.اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی. Nephew Beat his Uncle to Death

کیے
کیے
author img

By

Published : May 13, 2022, 7:58 AM IST

مالدہ، مغربی بنگال: ریاست مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور کے ایک نمبر بلاک کے مہانند پور گرام پنچایت کے مہانند گاؤں میں نشے کے عادی بھتیجے نے اپنے ہی چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ The nephew, addicted to drugs, beat his uncle to death۔ سرعام قتل کے اس واقعے کے بعد ہورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیجنے کا انتظام کیا۔ Nephew Beat his Uncle to Death

بھتیجے نے چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا
بھتیجے نے چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا
ذرائع کے مطابق راشن ڈیلر ظہیر احمد کا بیٹا شکیل احمد براؤن شوگر کا عادی تھا. وہ اکثر و بیشتر اپنے والد کے کیس باکس سے نقد چرایا کرتا تھا۔ اس کے چچا محمد تاج الدین نے شکیل کو کیس باکس سے نقد رقم چوری کرتے وقت رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کی زبردست پٹائی کر دی تھی۔ شکیل اپنی پٹائی کا بدلہ لینے کے ارادے سے الٹے چچا پر بانس سے حملہ کیا اور پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بھتیجے نے چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا
بھتیجے نے چچا کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا

یہ بھی پڑھیں:

Murder Cases Rise in West Bengal: مغربی بنگال میں قتل کے معاملے میں اضافہ

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے لیکن مجرم فرار ہے اس کی تلاش جاری ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ ہریش چندر پور اور اس کے اطراف کے گاؤں کے نوجوان نشے کے عادی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو نشے کی لت سے نجات دلانے کے لئے کئی سماجی ادارے سرگرم ہیں لیکن نشے کی لت کو پورا کرنے کے لئے قتل کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.