ETV Bharat / crime

مہاراشٹر: جنسی زیادتی کے ملزمین کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل - مہاراشٹر کرائم نیوز

ضلع تھانے میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے ملزمین کی تلاش کے لیے پولیس نے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔

gang rape accused
gang rape accused
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 5:26 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی رپورٹ درج کی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزمین کا سُراغ لگانے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے کر ملزمین کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

کلیان ڈویژن کے ڈومبیولی منپاڑہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کے مطابق ایک نابالغ لڑکی کو ملزمین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمین کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 376 اور بچوں کے جنسی جرائم و تحفظ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس جرم میں کتنے لوگ ملوث تھے۔

یو این آئی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.