ETV Bharat / crime

پولیس کے سامنے ٹاپ ٹین بدمعاش کی خودسپردگی - Several cases have been registered against Anis, including the Gangster Act

سہارنپور کے ٹاپ ٹین میں شامل بدمعاش انیس ولد اصغر نے دونوں ہاتھ اٹھاکر آج تھانہ ناگل کے سی او رجنیش اپادھیائے کے سامنے سرینڈر کردیا اور مستقبل میں جرائم نہ کرنے کی قسم کھائی۔

پولیس کے سامنے ٹاپ ٹین بدمعاش کی خودسپردگی

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 1:24 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے ناگل علاقے میں پولیس کی جانب سے مسلسل کئے جارہے کارروائی سے خوف کھاکر بدمعاش اب خود تھانہ پہنچ کر سرینڈر کرنے لگے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آج تھانہ ناگل کے گاؤں اماہی کلاں کے رہائشی ٹاپ ٹین بدمعاش انیس ولد اصغر نے دونوں ہاتھ اٹھاکر تھانہ ناگل کے سی او راجنیش اپادھیائے کے سامنے سرینڈر کردیا اور مستقبل میں جرائم نہ کرنے کی قسم کھائی۔

ویڈیو
انیس کے خلاف گینگسٹر ایکٹ سمیت کئی مقدمات درج ہیں، تھانہ ناگل کے ٹاپ ٹین بدمعاشوں میں شامل انیس پر جنک پوری تھانہ منڈی اور ناگل تھانہ میں 13 مقدمات درج ہیں۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ایس ایس پی سہارنپور کی ہدایت پر پولیس مستقل جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، گزشتہ پانچ سالوں میں جتنے بھی جرائم ہوئے ہیں ان سبھی کی فہرست تیار کرکے ملزمین کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، اس کے نتیجے میں بدمعاش اب لگاتار سرینڈر کررہے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.