ETV Bharat / crime

ممبئی: 15 کلو منشیات کے ساتھ ملزم گرفتار

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 7:48 PM IST

سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد ممبئی اینٹی نارکوٹکس سیل نے منشیات مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی ہے۔ ممبئی کے مختلف علاقوں میں اس طرح کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

Mumbai
Mumbai

ممبئی کرائم برانچ کی اینٹی نارکوٹک سیل یونٹ نے 23 برس کے ملزم پرویز انصاری کو ڈھائی کروڑ سے بھی زائد مالیت کی چرس کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

ممبئی: 15 کلو منشیات کے ساتھ ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹک سیل کے ڈی سی پی دتا نلاوڑے کے مطابق ملزم کو ممبئی کے بوریولی علاقے سے 15 کلو چرس کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

اینٹی نارکوٹکس سیل اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہا ہے کہ یہ منشیات کن لوگوں تک پہچانی تھی کیونکہ تفتیش میں اب تک اس بات کی جانکاری نہیں مل پائی کہ اس کے اصل سوداگر کون ہیں۔

اسی لیے ملزم سے اس بات کی تفتیش کی جارہی ہے کی اس منشیات کو وہ کسے سپلائی کرنے والا تھا۔

در اصل سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کے بعد ممبئی اینٹی نارکوٹکس سیل نے منشیات مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی ہے جس کی وجہ سے ممبئی کے کئی علاقوں میں اس طرح کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.